salim

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • ہم نے اس ویبسائٹ کا ایس ایس ایل سرٹیفیکٹ بدلا جو کہ RSA ہے اب۔ لگتا ہے ابھی آپ نے اندراج ویبسائٹ پر نہیں کیا؟
    salim
    salim
    ویبسائٹ کوتبدیل کیا گیا ہے۔ اب دوباره لوڈ کرکے دیکھیں؟
    تجمل حسین
    تجمل حسین
    کوشش کرتا ہوں۔
    تجمل حسین
    تجمل حسین
    اب ٹھیک ہے۔ ونڈوز 7 پر بھی اور ونڈوز ایکس پی پر بھی۔
    کیا آپ محفل میں اس کی تفصیل بتاسکتے ہیں کہ یہ نقص کیسے دور کیا؟ کیونکہ میری ویب سائٹ پر بھی ایسا ہی ہورہا تھا تنگ آکر میں ایچ ٹی ٹی پی ایس پروٹوکول ہی ختم کردیا۔
    اگر تفصیل بتاسکیں تو نوازش۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top