اردو محفل فورم

تجمل حسین
تجمل حسین
یہ تو کھل ہی نہیں رہی۔
salim
salim
تجمل حسین
تجمل حسین
براعظم ایشیا کے ملک پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ڈویژن ساہیوال کے ضلع ساہیوال کی تحصیل ساہیوال میں واقع ایک گاؤں سے تعلق رکھتا ہوں۔
بالکل یہی لکھا تھا بلکہ کلک کیا تھا لیکن ایرر آتا ہے۔
اصل مسئلہ ونڈوز ایکس پی کا ہے۔ اس سائیٹ کا ایس ایس ایل سرٹیفکیٹ ونڈوز ایکس پی میں کام نہیں کررہا اور بغیر ایس ایس ایل سائیٹ بند کی ہوئی ہے۔
salim
salim
ہاں ٹھیک کہاآپنے۔ ونڈوز اکسپی اب بہت پرانی ہوگئی ہے سکیورٹی کے لہذا سےبھی۔
Top