Recent content by sadia saher

  1. S

    چھ سالہ بچے کی معلم کے ھاتھوں موت

    پاکستان میں کئ بار سنا ھے جو بچہ ماں باپ کے قابو میں نہیں آتا اسے مدرسے میں‌ بھیج دیا جاتا ھے کیا پتا سدھر جائے جو اچھا ذہین ھوتا ھے اسے اسکول بھیجا جاتا ھے امید کی جاتی ھے وہ ڈاکٹر یا انجئینر بنے گا ایک لطیفہ یاد آرھا ھے ایک فقیر ایک پھلوں کی دکاندار سے کہتا ھے اللہ کے نام پہ کچھ دے دو وہ...
  2. S

    کیا یہ میرا خواب تھا ؟؟

    سلام کیلر آپ دوسروں کے سپنوں کو قتل نہ کریں کچھ لوگ آج مشکلات انھیں خوابوں کے سہارے سہہ رھے ھیں
  3. S

    میرا آئیڈیل ——- زرداری

    سلام سب کو میں افت کے خیالات سے متفق ھوں این آر او سے فائدہ آٹھ ھزار سے زائد لوگوں نے اٹھایا سارا فوکس زرداری پہ ھی کیوں ھے مانا وہ صدر ھیں اور صدر کا دامن بے داغ ھونا چاھیے مگر قانون اور سزا سب کے لیے ھے سب کو عدالت کے کٹہرے میں کھڑا کرنا چاھیے سب کو سزا ملنی چاھیے مگر بات وہھی آجاتی ےھ...
  4. S

    الو اور درخت

    الو اور درخت ایک درخت تھا سر سبز ھرا بھرا بہت خوبصورت جو دیکھنے میں سب کو بہت اچھا لگتا تھا پھر اس پہ ایک الو آ بسا درخت کو الو کا بسیرا اچھا نہیں لگا درخت نے سوچا کیا پتا خزاں کے موسم میں الو کہیں اور بسیرا کر لے مگر موسم بدلے مہینے بدلے سال بدلے مگر الو کہیِں نہیں گیا درخت بے بس تھا کیا...
  5. S

    آپ بھی سوچیں ذرا ---------

    ابھی بیٹھے بیٹھے مجھے ایک خیال آیا ھے فارغ دماغ میں اکثر شیطانی خیال آتے ھیں مگر یہ خیال اچھا ھے آپ بھی سوچیں ذرا پاکستان دھشت گردی کا شکار ھے ھر طرف دشمن ھیں حالات قابو میں نہیں آرھے ایسے میں کیا کرنے چاھیے سوچیں دماغ لڑائیں بہت آسان ھے پاکستان میں اتنے عامل پیر فقیر ھیں کے کا قابو میں...
  6. S

    میرا آئیڈیل ——- زرداری

    ذرد رنگ سونے کا ھوتا ھے زرد آری وہ آری جو پیسے کے کچھ بھی کاٹ سکتی ھے
  7. S

    چھ سالہ بچے کی معلم کے ھاتھوں موت

    ابھی ٹی وی پہ خبر دیکھی ایک چھ سالہ بچے کو معلم نے تشدد کر کے مار دیا اس کا قصور صرف اتنا تھا کہ اس نے اپنا سبق یاد نہین کیا تھا کیا یہ اتنا بڑا قصور ھے جس کی سزا میں ایک چھوٹے سے بچے کے ڈنڈے گھونسے لاتیں مار مار کر جان سے ھی مار دیا جائے بچے کے ایک ساتھی سے کہا گھر والوں سے کہے کہ بچے کو خون...
  8. S

    میرا آئیڈیل ——- زرداری

    نہیں کوئ سپیس نہیں ھے یہ زرداری کے بارے میں ھے اسے پڑھے زرداری اور سمجھیں زرد آری
  9. S

    کیا یہ میرا خواب تھا ؟؟

    آج ایک نئ زرعی یونیورسٹی کا افتتاح کرنے وزیرِ اعظم تشریف لا رھے تھے سب کے چہرے خوشی سے دمک رھے تھے وزیرِاعظم سادہ شلوار قمیض زیبِ تن کیا ھوا تھا کسی نے ان سے پوچھا پہلے وزیرِاعظم زیادہ ترتھری سوٹ پہنتے تھے تو انھوں نے مسکرا کر کہا شلوار قمیض پاکستان کا قومی لباس ھے اور مجھے اس لباس سے اچھا کوئ...
  10. S

    میرا آئیڈیل ——- زرداری

    بے نظیر زندہ تھی تو بس وہی دکھتی تھیں ان کے پیچھے ھاتھ باندھے کھڑے زرداری پہ کبھی نظر ھی نہیں پڑی تھی بے نظیر کی زندگی میں میں انھیں مسٹر بے نظیر کہا کرتی تھی بے نظیر کی وفات کے بعد انھوں نے پاکستان کھپے کا نعرہ بلند کیا اور سیاست میں ایسا قدم رکھا کہ ساری قوم کو کھپا دیا پہلی بار مجھے جس بات...
  11. S

    میں نے خوشیوں کے دیس جانا ھے

    سنو ۔۔۔۔۔۔۔ !!!! میں نے خوشیوں کے دیس جانا ھے جہاں مسکراہٹیں ھوں جہاں خوشیوں کے ترانے ھوں سنو ——!!! مجھے سکون کی تلاش ھے مجھے دھشت ذدہ چہرے بے چین کرتے ھیں سنو—–!!! کیا تم مجھے بتاؤ گے یہ زندگی کہاں ملتی ھے میرے دیس میں موت کے سوداگر گلی گلی موت بیچ رھے ھیں ھر طرف لاشیں ھیں خوف ذدہ...
  12. S

    اے مائیں کیوں جنم دیا مجھے

    سلام طالوت مجھے ان رسموں رواجوں کا علم نہیں جن کی چکی میں مرد پس رھا ھے اکثر معاشرے کے مظالم کا شکار عورتیں ھی ھوتی ھیں ۔۔۔ مانتی ھوں مرد کو اپنی ناک بہت پیاری ھوتی ھے مگر یہ ناک بہت سے مسلے کھڑے کرتی ھے
  13. S

    اے مائیں کیوں جنم دیا مجھے

    سلام طاالوت پاکستان میں ظلم سب کے ساتھ ھو رھا ھے مگر آپ کا کیا خیال ھے عورت کے ساتھ ظلم کون کر رھا ھے ۔ مرد کے ساتھ معاشرہ اور سسٹم کر رھا ھے مگر عورت کے ساتھ زیادتی اکثر فیملی والے کرتے ھیں پیداھوتے ھی بیٹا اور بیٹی میں فرق کر کے عارف یہ ایک لمبی بحث ھے میں دو بلاگ لکھ رھی ھوں اس میں ان سب...
  14. S

    اے مائیں کیوں جنم دیا مجھے

    سلام مرزا یاسر آپ نے ٹھیک کہا پاکستان میں بے انصافی ھو رھی ھے بے انصافی ایک عام ینسان کے ساتھ ھورھی ھے اس کے لیے عوام کا شعور بیدار ھونا چاھیے اس کے لیے تعلیم ضروری ھے جہاں تک عورت سے زیادتی کی بات ھے تو پاکستان میں ایسے بہت سے واقعات ھوئے ھیں جو کسی بھی مسلم ملک میں ھونا افسوس کی ھی نہیں قابل...
  15. S

    اے مائیں کیوں جنم دیا مجھے

    سلام اور شکریہ زرقا فاتح اور نایاب عارف یورپ میں عورت سے کوئ زیادتی نہیں کر رھا وہ خود کر رھی ھے اپنے ساتھ مردوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ۔ عورت اپنی حدود بھول گئ ھے
Top