Recent content by Qaisar Aziz

  1. Qaisar Aziz

    عشق کچھ ایسی گدائی ھے کہ سبحان اللہ

    جناب رحمان فارس عشق کچھ ایسی گدائی ھے کہ سبحان اللہ ھم نے خیرات وہ پائی ھے کہ سبحان اللہ !!! پاؤں پڑتا ھوں تو وہ ھنس کے لگاتا ھے گلے بندگی میں وہ خدائی ھے کہ سبحان اللہ !!! شام ھوتے ھی کسی بھُولے ھوئے غم کی مہک صحن میں یُوں اُتر آئی ھے کہ سبحان اللہ۔۔۔ !!! آنکھ اُٹھا کر مَیں ترے عارض و لب...
  2. Qaisar Aziz

    فراز گفتگو اچھی لگی ذوقِ نظر اچھا لگا - احمد فراز کی کتاب "اے عشق جنوں پیشہ" سے انتخاب

    ایک شعر رہ گیا۔ ۔ منزلوں کی بات چھوڑو کس نے پائیں منزلیں اک سفر اچھا لگا اک ہمسفر اچھا لگا۔ ۔
  3. Qaisar Aziz

    انحصار کرنے کو تھی بہار کی وحشت

    انحصار کرنے کو تھی بہار کی وحشت میں نے اور وحشت سے استوار کی وحشت چاپ جب سلگتی ہو ، آہٹیں سسکتی ہوں آنکھ میں اترتی ہے ، اشکبار کی وحشت خامشی کے سرمائے دشتِ جاں میں چھوڑ آئے اب نئے سفر پر ہے ، کاروبار کی وحشت بے کلی فغاں کرنے میرے دل تک آپہنچی اور میں نے مجبوراً ، اختیار کی وحشت میں...
  4. Qaisar Aziz

    عدیم ہاشمی زندگی صرف اسی دھن میں گزارے جائیں

    بہت شکریہ اس حوصلہ افزائی کے لیے۔ ۔
  5. Qaisar Aziz

    عدیم ہاشمی زندگی صرف اسی دھن میں گزارے جائیں

    زندگی صرف اسی دھن میں گزارے جائیں بس تیرا نام ،ترا نام پکارے جائیں جب یہ طے ہے کہ یہاں کوئی نہیں آئے گا کس کی خاطر در و دیوار سنوارے جائیں ایک تجھ تک نہ پہنچ پائے مرے درد کی آنچ آسماں تک تو مرے غم کی شرارے جائیں جب ملاقات نہ تھی تب تو کوئی بات نہ تھی اب یہ تنہائی کے دن کیسے گزارے جائیں یہاں...
  6. Qaisar Aziz

    سفر کی داستاں ہوتے ہوئے بھی

    شکریہ جناب۔ ۔
  7. Qaisar Aziz

    سفر کی داستاں ہوتے ہوئے بھی

    سفر کی داستاں ہوتے ہوئے بھی زباں چُپ ہے زباں ہوتے ہوئے بھی تمنا ہے کوئی ہو دوست اپنا ہجومِ دوستاں ہوتے ہوئے بھی کہاں ہو دیدہ و دل کے مکینو نہیں ہو تم یہاں ہوتے ہوئے بھی کسی کا عکس روشن ہے کہیں پر بہر سُو اک دھواں ہوتے ہوئے بھی کوئی چہرہ دکھائی دے رہا ہے غبارِ بے کراں ہوتے ہوئے بھی...
  8. Qaisar Aziz

    آویزشیں بڑھتی ہی گئیں قلب و نظر میں

    بے حد شکریہ جناب۔ ۔
  9. Qaisar Aziz

    اقبال آشنا اپنی حقیقت سے ہو اے دہقاں ذرا

    آشنا اپنی حقیقت سے ہو اے دہقاں ذرا دانہ تو ، کھیتی بھی تو ، باراں بھی تو ، حاصل بھی تو آہ ، کس کی جستجو آوارہ رکھتی ہے تجھے راہ تو ، رہرو بھی تو، رہبر بھی تو ، منزل بھی تو کانپتا ہے دل ترا اندیشۂ طوفاں سے کیا ناخدا تو ، بحر تو ، کشتی بھی تو ، ساحل بھی تو دیکھ آ کر کوچۂ چاک گریباں میں کبھی قیس...
  10. Qaisar Aziz

    مجید امجد برس گیا بہ خراباتِ آرزُو، تِرا غم

    برس گیا بہ خراباتِ آرزُو، تِرا غم قدح قدح تِری یادیں سبُو سبُو، تِرا غم تِرے خیال کے پہلو سے اٹھ کے جب دیکھا مہک رہا تھا زمانے میں کُو بہ کُو، تِرا غم غبارِ رنگ میں رس ڈھونڈتی کرن تِری دھن گرفتِ سنگ میں بل کھاتی آبجُو، تِرا غم ندی پہ چاند کا پرتو تِرا نشان قدم خطِ سحر پہ اندھیروں کا...
Top