'
اپنا بھی یہ حال ہے کہ ۔۔۔
ہفتوں میں کبھی مرغے کی بانگ( ہماری گھڑی میں مرغے کی آواز میں الارم بجتا ہے) پر
آنکھ کھُلتی ہے تو آنکھیں مَلتے مَلتے فجر پڑھنے مسجد جاتے ہیں۔
وہاں آدھی صف بھری دیکھ کر ۔۔۔ہماری ادھ کھُلی آنکھ بھر آتی ہے۔ افسوس ہوتا ہے اور سب سونے والے بُرے لگتے ہیں۔
'
پھِر کئی...
'
خرم شہزاد صاحب
'
بڑی فکر انگیز تحریر ہے۔
ایسی تحریروں کو بار بار لکھے اور پڑھے جانے کی ضرورت ہے۔
تاکہ وقتاً فوقتاً ہم اپنا محاسبہ کر سکیں۔
'
ایک بات آپ نے اچھی کہی کہ ۔۔۔
" اپنے سوا دوسروں کو انسان تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ ہم خود تو سکون سے رہنا چاہتے ہیں لیکن کسی کو نہیں...