h m d جولائی 25، 2021 خود سےناراض زمانے سےخفا رہتے ہیں جانےکیاسوچ کے ہم سب سےجدا رہتے ہیں ایک وہ ہیں کہ جفاجن کا ہے شیوہ ایک ہم ہیں کہ جو پابندِ وفا رہتے ہیں
خود سےناراض زمانے سےخفا رہتے ہیں جانےکیاسوچ کے ہم سب سےجدا رہتے ہیں ایک وہ ہیں کہ جفاجن کا ہے شیوہ ایک ہم ہیں کہ جو پابندِ وفا رہتے ہیں