Recent content by h m d

  1. h m d

    خود سےناراض زمانے سےخفا رہتے ہیں جانےکیاسوچ کے ہم سب سےجدا رہتے ہیں ایک وہ ہیں کہ جفاجن کا ہے...

    خود سےناراض زمانے سےخفا رہتے ہیں جانےکیاسوچ کے ہم سب سےجدا رہتے ہیں ایک وہ ہیں کہ جفاجن کا ہے شیوہ ایک ہم ہیں کہ جو پابندِ وفا رہتے ہیں
  2. h m d

    سادگی تو ہماری ذرا دیکھئے اعتبار آپ کے وعدے پر کر لیا

    واہ دل جیت لیا قابلِ داد و تحسین
  3. h m d

    بلندی سے ہمارے قد کا اندازہ نہیں ہوگا

    بلندی سے ہمارے قد کا اندازہ نہیں ہوگا
  4. h m d

    اتر کر قصرِ عالی سے ہمارے روبرو آؤ

    اتر کر قصرِ عالی سے ہمارے روبرو آؤ
Top