تمام محفلین صبر اور شکر کے ساتھ انتظار فرمائیں۔ فونٹ کی تیاری میں انتظامیہ کی دل آزاری سے گریز کریں۔
تاج نستعلیق ایک بہت بڑا پروجکٹ ہے جس میں کسی قسم کی جلد بازی یا سستی بہت نقصان دہ ہے۔ اللہ کے فضل و کرم سے اس پروجکٹ پر کام کرنے کے لیے شاکر القادری صاحب بہت سوچ سمجھ کر قدم اٹھا رہے ہیں۔ اور...
فونٹ کے لیے کیا آپ علیحدہ سے ویب سائٹ بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں یا اسی سائٹ میں کچھ اضافہ کریں گے؟؟؟
اگر علیحدہ بنانے کا اردہ ہے تو کیا پلان ہے؟ مجھے ضرور اگاہ فرماٰئیں تاکہ مجھ سے جو خدمت ہو سکے وہ کروں۔۔۔
میں یہ سوال کرنا چاہتا ہوں کہ کیا کوئی ایسا عربی فونٹ ہے جس میں کشیدہ کی سہولت ہو جیسے جمیل نستعلیق کشیدہ ہے؟
ٹریڈیشنل اریبک میں تتویل کے استعمال سے لفظوں کو لمبا تو کیا جا سکتا ہے مگر اس میں خوبصورتی نہیں ہوتی۔
تصویر دیکھ کر شاید آپ میری مراد سمجھ پائیں
اگر میں نے یہ سوال کسی غلط جگہ پوسٹ کیا...
السلام علیکم
محترم دوستو! میں کافی عرصہ سے آپ کی فورم کا ممبر ہوں مگر کبھی فورم میں پوسٹ نہیں کیا۔ مگر آج جب گوگل پلس پر آپ کا پیغام دیکھا تو میں نے فورم میں لوگ ان کیا۔
شاکرالقادری صاحب کا یہ کام یقینا ایک اہم اور وقت کی ضرورت کے مطابق ہے۔ اور یہ ایک ایسا میدان ہے جس کی طرف بہت کم لوگوں کی توجہ...