نتائج تلاش

  1. dilll1990

    تاج نستعلیق فونٹ کی تیاری کے سلسلے میں عطیات کی درخواست

    تمام محفلین صبر اور شکر کے ساتھ انتظار فرمائیں۔ فونٹ کی تیاری میں انتظامیہ کی دل آزاری سے گریز کریں۔ تاج نستعلیق ایک بہت بڑا پروجکٹ ہے جس میں کسی قسم کی جلد بازی یا سستی بہت نقصان دہ ہے۔ اللہ کے فضل و کرم سے اس پروجکٹ پر کام کرنے کے لیے شاکر القادری صاحب بہت سوچ سمجھ کر قدم اٹھا رہے ہیں۔ اور...
  2. dilll1990

    تاج نستعلیق فونٹ کی تیاری کے سلسلے میں عطیات کی درخواست

    فونٹ کے لیے کیا آپ علیحدہ سے ویب سائٹ بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں یا اسی سائٹ میں کچھ اضافہ کریں گے؟؟؟ اگر علیحدہ بنانے کا اردہ ہے تو کیا پلان ہے؟ مجھے ضرور اگاہ فرماٰئیں تاکہ مجھ سے جو خدمت ہو سکے وہ کروں۔۔۔
  3. dilll1990

    تاج نستعلیق فونٹ کی تیاری کے سلسلے میں عطیات کی درخواست

    معذرت میں آپ حضرات سے رابطہ نہیں کر پایا۔ میں کل انشاء اللہ الف نظامی سے رابطہ کر لوں گا تکلیف کے لیے ایک بار پھر معذرت۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. dilll1990

    عربی فونٹ جس میں کشیدہ کی خوبی پائی جائے؟

    شکریہ آپ حضرات کا۔ کیا کوئی ایسا فونٹ نہیں ہے جو ایکس پی میں بغیر کسی اضافی سافٹ ویر کے کام کرے؟ جیسے نستعلیق فونٹ کام کر رہا ہے۔
  5. dilll1990

    عربی فونٹ جس میں کشیدہ کی خوبی پائی جائے؟

    اگر تتویل کی یہی صورت ہے جو موجودہ تصویر میں آپ نے دکھائی ہے تو یہ تو عام تتویل ہی ہے
  6. dilll1990

    عربی فونٹ جس میں کشیدہ کی خوبی پائی جائے؟

    میں یہ سوال کرنا چاہتا ہوں کہ کیا کوئی ایسا عربی فونٹ ہے جس میں کشیدہ کی سہولت ہو جیسے جمیل نستعلیق کشیدہ ہے؟ ٹریڈیشنل اریبک میں تتویل کے استعمال سے لفظوں کو لمبا تو کیا جا سکتا ہے مگر اس میں خوبصورتی نہیں ہوتی۔ تصویر دیکھ کر شاید آپ میری مراد سمجھ پائیں اگر میں نے یہ سوال کسی غلط جگہ پوسٹ کیا...
  7. dilll1990

    كان لي بالأمس قلب فقضى و أراح الناس منه و استراح

    كان لي بالأمس قلب فقضى و أراح الناس منه و استراح
  8. dilll1990

    تاج نستعلیق فونٹ کی تیاری کے سلسلے میں عطیات کی درخواست

    اصل میں میں یہ نہیں سمجھ پا رہا کہ الف نظامی سے رابطہ کیسے ہو گا۔
  9. dilll1990

    تاج نستعلیق فونٹ کی تیاری کے سلسلے میں عطیات کی درخواست

    جی میں نے شروع سے پڑھا ہے مگر میں صحیح طور پر سمجھ نہیں سکا ۔ آپ سمجھا دیں گے؟
  10. dilll1990

    تاج نستعلیق فونٹ کی تیاری کے سلسلے میں عطیات کی درخواست

    السلام علیکم محترم دوستو! میں کافی عرصہ سے آپ کی فورم کا ممبر ہوں مگر کبھی فورم میں پوسٹ نہیں کیا۔ مگر آج جب گوگل پلس پر آپ کا پیغام دیکھا تو میں نے فورم میں لوگ ان کیا۔ شاکرالقادری صاحب کا یہ کام یقینا ایک اہم اور وقت کی ضرورت کے مطابق ہے۔ اور یہ ایک ایسا میدان ہے جس کی طرف بہت کم لوگوں کی توجہ...
Top