دہشت گرد، لشکر اسلام ہو یا کوئی اور، اپنی تخریبی کاروائیوں سے پاکستان کوعدم استحکام میں مبتلا کر رہے ہیں اور پاکستان کی اقتصادیت ، سیکورٹی اور سالمیت کو بہت بڑا خطرہ ہیں ۔دہشتگرد بے گناہوں کا ناحق خون بہا رہے ہیں جو اسلامی تعلیمات کے منافی ہے۔
تحریک طالبان کا ہیلی کاپٹر کو گرانے کا دعوی، پاک فوج نے مسترد کردیا
May 11, 2015 - Updated 030 PKT
1 0 1 0
کراچی ......رفیق مانگٹ......برطانوی اخبار ’’ڈیلی میل‘‘ کے مطابق تحریک طالبان نے ایک ویڈیو جاری کی ہے، جس میں انہوں نے اپنے اس دعوی کو ثابت کرنے کی کوشش کی کہ پاکستانی ہیلی کاپٹر کو انہوں...
طالبان اور دوسرے دہشتگردگروپس طاقت کے بل بوتے پر اپنے سیاسی و مذہبی عقائد، پاکستان کے عوام پر زبردستی مسلط کرنے کے درپے ہیں. اسلام ایک امن پسند مذہب ہے جو کسی بربریت و بدامنی کی ہرگز اجازت نہیں دیتا۔ اسلامی تعلیمات کے مطابق کسی مسلمان کے خلاف ہتھیار اٹھانا ناجائز ہے۔ دہشتگرد جان لیں کہ وہ اللہ...
آپریشن خیبر-ٹو مارچ میں شروع ہوگا
لنڈی کوتل : خیبر رائفلز کے کمانڈنٹ کرنل طارق حفیظ نے کہا ہے کہ وادی تیراہ کے مختلف حصوں میں چھپے طالبان اور دیگر دہشت گرد گروپس کے خلاف فوجی آپریشن خیبر ٹو آئندہ ماہ سے شروع کیا جارہا ہے۔
لنڈی کوتل کے ایک فوجی کیمپ میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کرنل طارق...
دہشتگردی کا کاروبار چلانے اور چمکانے کے لئے روپیہ پیسہ، دہشتگردی کی انڈسٹری میں بنیادی اہمیت رکھتا ہے۔ اسلحہ خریدنے اور دہشتگردوں کے نان نفقہ اور دوسری ضروریات کے لئے سرمایہ درکار ہوتا ہے۔ روپے پیسے کے ذرائع و سوتے اور اندرونی و بیرونی ذرائع بند کرنے سے دہشت گردی پریقینا قابو پایا جا سکتا ہے۔...
دنیا کے بہت سے ممالک دہشت گردی کا شکار رہے ہیں لیکن ان ممالک کی حکومتوں،سیاسی قیادتوں اور عوام نے متحد ہو کر اس عفریت کا مقابلہ کیا اور اپنے ملک کو پر امن بنادیا۔ سری لنکا کی مثال ہمارے سامنے ہے جہاں تامل ٹائیگرز نے دہشت گردی کی کارروائیاں کرکے حکومت کے لیے مسائل پیدا کر رکھے تھے ،پھر قوم کے...
اسی ضمن میں طالبان نے، صورتحال کو مشکوک بنانے کے لئے اور شکوک شبہات پیدا کرنے کے لئے، یہ بیان جاری کیا ہے:
ترجمان کالعدم تحریک طالبان پاکستان احسان اللہ احسان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ فوج کی طرف سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ آپریشن میں ہمارے 910 افراد مارے گئے ہیں، حقیقت یہ ہےکہ اس جنگ...
پشاور: پاکستان کے قبائلی علاقے باجوڑ ایجنسی کے علاقے تنگی سالارزئی میں آج منگل کی صبح ایک ریمورٹ کنٹرول بم دھماکے سے دو خواتین اساتذہ سمیت چھ افراد ہلاک ہوگئے۔
پاکستانی فوج کے شعبہِ تعلقاتِ عامہ یعنی آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکے میں ایک اسکول وین کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں چھ عام شہری...
بڑی مشکل سے اور قیمتی قربانیوں کے بعد وزیرستان کا علاقہ دہشت گردوں سے خالی کروایا جا رہاہے،دہشتگردوں کی واپسی تمام قربانیوں و شہادتوں کو ملیا میٹ کر دی گی اور دہشتگرد دوبارہ اپنا خون، آگ و دہشتگردی کا کھیل دوبارہ شروع کر دیں گے اور من مانیاں کریں گے اور پاکستان کی ترقی معکوس شروع ہو جائے گی۔
دہشت گردی ، ملکی قانون اور اسلام کی رو سے ایک جرم و گناہ ہے۔ جرم کی زندگی نہایت مختصر ہوتی ہے۔ پکڑے جانے کے بعد عدنان رشید کے ساتھ ملکی و اسلامی قانون کے تحت انصاف کیا جائےکیونکہ طالبان ملک میں اسلامی نظام لانے کے دعوی دار ہیں اور اس کو اپنے دفاع کا پورا پورا موقع فراہم کیا جائے۔
۔
اسلام دہشتگردی اور خودکش حملوں کی ممانعت کرتا ہے اورایک بے گناہ کے قتل کوپوری انسانیت کا قتل قرار دیتا ہے۔ چونکہ پاکستان ایک اسلامی ملک ہے ،اس میں دہشت گردوں کا کیا کام ہے؟ لہذا ملک کے وسیع تر مفاد میں پاکستان سے دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانوں کو ہمیشہ کے لئے، جڑ سے اُکھاڑ پھینکا جائے اور دہشت...
۔http://video.dunyanews.tv/index.php/en/mustwatch/6074/Exclusive-Interview-with-DG-ISPR-Asim-Bajwa-on-Zarb-e-Azb-Operation#.U8aNJrTs4tY[/CODE
دہشتگردی کی عفریت کے خلاف کاروائیوں کی تفصیل،جنرل باجوہ کی زبانی