Recent content by Adnan Aslam

  1. A

    ویڈیو ٹیوٹوریل لینکس کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم انسٹال کرنا سیکھیں (اردو میں مکمل ویڈیو گائیڈ)

    جناب آپ نے اس کا حل بر بھی نہیں بتا یا کہ اگر ایسا نہ ہو تو کیا کریں؟ میرے ساتھ یہ مسئلہ پیش آ رہا ہے(کیبل لگانے سے نیٹ نہیں چلتا!!!!!!)۔ مجھے کیا کرنا چاہیے؟:confused:
  2. A

    ویڈیو ٹیوٹوریل لینکس کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم انسٹال کرنا سیکھیں (اردو میں مکمل ویڈیو گائیڈ)

    السلام علیکم! محترم عامر شہزاد صاحب!آپ کا لنکس زورائن انسٹال کرنے کا ٹٰیٹوریل پڑھا، اچھا لگا۔ اب برائے مہربانی یہ بھی بتا دیجیئے کہ زورائن میں پی ٹی سی ایل برانڈ بینڈ کیسے چلایا جائے؟ ونڈوز میں تو مسئلہ آسان ہے کہ کیبل لگاو اور استعمال کرو! لیکن لینکس کی کچھ سمج نہیں آ رہی کہ کیسے چلایا جائے۔...
  3. A

    لنکس منٹ اور پی ٹی سی ایل براڈبینڈ

    السلام علیکم میں نے حال ہی میں لنکس منٹ انسٹال کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی میں ونڈوز 7 بھی استعمال کر رہا ہوں۔ اب مثلہ یہ ہے کہ ونڈووز میں تو میں جیسے ہی ڈی ایس ایل (ether net cable) کمپیؤٹر کے ساتھ لگاتا ہوں انٹرنیٹ کنیکشن چالو ہو جاتا ہے(یعنی کی ٹاسک بار میں موجود آئی کن تبدیل ہو کر یہ ظاہر کرنے...
  4. A

    ربوٹکس

    السلام علیکم صابر بھائی میں کہاں رہتا ہوں یہ بتانے کے لئیے میں آپ کو ذاتی پیغام بھیجنے کی کئی مرتبہ کوشش کر چکا ہوں لیکن ناکام ہوا ہوں۔خیر جلد ہی کامیاب ہو جاوں گا۔ ۔کیا آپ کو ہقین ہے کہ لاہور میں نمایش شروع ہو چکی ہے اور اس میں روبوٹس کے بھی سٹال ہوں گے؟ میں نے کوشش کی ہے لیکن ایکسپو کی سائٹ سے...
  5. A

    ربوٹکس

    ارے بھائی کوئی میری مدد تو کرو۔ صابر صاحب میں مزید صبر نہیں کر سکتا برائے مہربانی میرے سوالوں کا کچھ تو جواب دیجیے۔
  6. A

    ربوٹکس

    بھائی ابھی تک کسی مائکرو کنٹرولر کی پروگرامنگ تو نہیں کی البتہ سسٹم پروگرامنگ کافی کی ہے۔ ویسے بھی مائیکرو کنٹرولر کی پروگرامنگ اور اس میں مہارت کی نوبت تب ہی آئے گی نہ جب ضروری سامان مل جائے گا۔
  7. A

    ربوٹکس

    مہترم صابر بھائِی مجھے سروو(servo) کے دو پیس اورایک اے وی آر (AVR)اور ایک ۵ وولٹیج کا لینئر ریگولیٹر(5V Linear Regulator) چاہیئے۔ویسے آپ کا ربوٹک کٹ سے کیا مراد ہے اور بچوں والی سے کیا مراد ہے؟؟؟
  8. A

    ربوٹکس

    السلام علیکم میں روبوٹس پر کام کرنا چاہتا ہوں ۔ لیکن ابھی تک اس کے لیے ضروری سامان ڈھونڈنے میں ناکامی ہی ملی ہے۔کیا کسی بھائی کو معلوم ہے کہ روبٹکس کا سامان کہاں سے ملے گا؟نوٹ میرا تعلق گوجرانوالا سے ہے۔ اگرچہ انٹرنیٹ پر بہت سی سائٹس یہ سامان فروخت کر رہی ہیں ، لیکن اس کے لیے میرے پاس کریڈٹ...
Top