بہت شکریہ بلال بھائی۔۔:notworthy: ۔ رخ تبدیل ہو گیا ہے لیکن ساری سیٹنگ خراب ہو گئی ہے۔ لگتا ہے یہ تھیم میرے کام نہیں آئے گا۔۔۔۔۔ :angel:
السلام علیکم اہل محفل۔۔۔ میں نیوز پیپر ٹائمز ورڈ پریس تھیم کا اردو ترجمہ کر رہا ہوں میں پو فائل کا ترجمہ کر چکا ہوں لیکن میں ٹیکسٹ کو دائیں سے...
ممکن نہیں ہے :confused: ایسا نظام جو جنت کی نظیر پیش کرتا ہے۔۔۔۔
اب کرنا کیا ہو گا اس کے لیے؟؟؟:whistling:
بہت بہت شکریہ۔۔ ہوگیا ہے انسٹال:)
یہ اردو والا سپیلر چیکر تو انسٹال ہی نہیں ہوتا ہے۔۔ ایرر دیتا ہے :confused:
اگر آپ مجھے خطاطی سیکھائیں گے تو میری برسوں پرانی خواہش پوری ہو جائے گی۔۔ میں تو کسی معلم کی تلاش میں ہی تھا۔۔۔ مجھے بھی اپنا شاگرد بنا لیجئے۔۔۔...
زبر دست ہے پوسٹ
حل نہیں ہوا آپکے تجویز کردہ ڈرائیور سے ان پیچ 2۔4 کا ایرر تو نہیںآتا لیکن ان پیچ 3 مین یہ مسلہ جوں کا توں موجود ہے اس لیے میں اسکو استعمال کرنے...
شکریہ شکریہ زکریا بھائی بہت بہت :roll:
میں نے بڑی تگ و دو کے بعد انپیچ 3 مندرجہ ذیل لنک سے ڈاون لوڈ کیا تھا۔ اس کا سائز 49 ایم بی ہے۔ ان زپ کرنے کے بعد ایک ٹھیک طریقے سے انسٹال بھی...
تم ہی سے اے مجاہدو جہاں کا ثبات ہے۔۔۔۔ یہ پاک فضایہ کا نغمہ مجھے بڑا بڑا بڑا پسند ہے۔۔۔ کیا کسی کو اسکا لنک پتا ہے۔۔۔ یا مکمل لیریکس ہی مل جا...
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں