ارشد رشید

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • قادری صاحب، ہر فورم کی طرح یہاں بھی ہر سوال کے آخر میں ہی جواب دینے کی گنجائش رکھی گئی ہے ۔۔۔ اگر آ پ نے کہیں کچھ لکھا ہو یا لڑی خود شروع کی ہو تو ہر نئے پیغام پر اطلاع نامہ موصول ہوجاتا ہے ۔۔۔ اس کے علاوہ دیگر آپشنز بھی دستیاب ہیں ۔۔۔ اس ویب سائٹ کو شروع شروع میں سمجھنے میں مجھے بھی دشواری ہوتی تھی، تاہم آج کل تمام باتیں سمجھنا آسان ہوچکا ہے۔
    معاف کیجیئے گا مجھے آپ کی سائٹ سمجھ ہی نہیں آسکی - وجہ اس کی یقینا میری کم علمی ہی ہے -
    پتہ ہی نہیں چلتا کہ کہاں لکھنا ہے - کیسے فالواپ کرنا ہے - کہاں کچھ پوچھنا ہے کہاں پر جواب لینا ہے - برسبیلِ تذکرہ کہتا چلوں کہ میرا تعلق دن رات کمپیوٹرز اور ویب سائٹس سے ہی ہے - میں کیلیفورنیا کی سلیلکان ویل میں سافٹ ویئر انجینیئر ہوں مگر آپ کی سائٹ کو سمجھنے سے قاصر ہوں -
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top