اردو محفل فورم

جاسمن
جاسمن
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
ماشاءاللہ ۔ آپ نے کیفیت نامہ میں ایک مراسلہ ارسال کر دیا ہے۔
ان شاءاللہ آگے بھی جلد ہی سمجھ جائیں گے۔
یہاں مختلف زمرے/سیکشن بنے ہوئے ہیں۔ آپ اپنی دلچسپی کے زمرے/سیکشن میں جا کے نئی لڑی(نئی بات چیت یا کسی بھی نئے موضوع کو) بھی شروع کر سکتے ہیں اور پرانے موضوعات پہ (جو پہلے سے چل رہے ہیں)۔۔ بھی بات چیت کر سکتے ہیں۔
Top