السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
معزز ساتھیو!
میں آفس 2010 پر کام کر رہا ہوں
مجھے انگلش پروف ریڈنگ کے لیے رہنائی درکار ہے
نہایت عمدہ اور پروفیشنل پروف ریڈنگ کے لیے کون سا ٹول یا سافٹویئر یا آن لائن پروف ریڈر بہتر ہے
ایک انگلش بک کمپوز کی ہے اس کی پروف ریڈنگ کے لیے مدد درکار ہے
جزاکم اللہ احسن الجزاء
و علیکم السلام
عام طور پر جہاں نفی یا مائنس کیا بٹن ہوتا ہے کی بورڈ میں، اسے شفٹ کے ساتھ پریس کرنے پر تطویل بن جاتی ہے
ویب فونٹ میں مینول کشیدہ کی سہولت موجود ہے جو صرف ب ت ک وغیرہ کی آخری یا مفرد شکل ہی پر میں لگتا ہے
اس کے لیے آپ کو ان حروف کے بعد بغیر سپیس کے تطویل ٹائپ کرنا ہوگی
بہت شکریہ، جزاک اللہ خیرا جدا
حسب ارشاد کچھ ترامیم کی ہیں، ملاحظہ ہوں
اے میرے الٰہ !کی جگہ --- الٰہی!
نہ کم ہو نہ اوجھل ہو پھرلمحہ بھر کو بھی جلوہ تمہارا
اسے یوں کردیا ہے
نہ کم ہو نہ اوجھل ہو پھرلمحہ بھر کو بھی تیرا یہ جلوہ
یہی کیفیت پھر رہے تا ابد یونہی قائم و دائم
اسے اس طرح بدلا ہے
رہے تا...
بہت شکریہ، جزاک اللہ خیرا جدا
حسب ارشاد کچھ ترامیم کی ہیں، ملاحظہ ہوں
اے میرے الٰہ !کی جگہ --- الٰہی!
نہ کم ہو نہ اوجھل ہو پھرلمحہ بھر کو بھی جلوہ تمہارا
اسے یوں کردیا ہے
نہ کم ہو نہ اوجھل ہو پھرلمحہ بھر کو بھی تیرا یہ جلوہ
یہی کیفیت پھر رہے تا ابد یونہی قائم و دائم
اسے اس طرح بدلا ہے
رہے تا...
فقیر پہلی بار اپنی کسی کاوش کو اس فورم پر اصلاح کی غرض سے پیش کرنے کی جسارت کررہا ہے۔ اس سے قبل چند گزارشات۔ اگر فورم کے رولز اس کی اجازت دیں
ڈاکٹر عبد الرشید سیال صاحب یوں تو میڈیکل ڈاکٹر ہیں لیکن تصنیف کے میدان میں بھی طبع آزمائی فرمائی اور طبی کتب کے علاوہ قرآن پاک کا انگریزی منظوم ترجمہ بھی...
نماز حنفی کا انگریزی ترجمہ یا ایسی ہی کوئی کتاب جس میں کلمے دعائیں نماز وغیرہ انگریزی ترجمہ کے ساتھ ہوں بچوں کے لیے پی ڈی ایف میں
اگر کوئی دوست اس کا لنک شیئر کرسکے تو بہت ممنون ہوں گا
لاجواب، ایک بار پھر مبارکباد قبول فرمائیں۔ سپیسنگ کم ہونے کے بعد ما شاء اللہ اب فونٹ بہت ہی خوبصورت دکھ رہا ہے۔
میں نے اس کا تقابل جمیل اور فیض سے کیا تو معلوم ہوا کہ مہر نستعلیق کی کرننگ بہت سے الفاظ میں اول الذکر دونوں سے بہت بہتر ہے
ایک بات جو میں نے فیض، جمیل اور مہر کے تقابل میں نوٹ کی ہے...