نتائج تلاش

  1. یاسر لطیف

    انگلش بک کی پروف ریڈنگ کے لیے بہترین حل کیا ہے؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ معزز ساتھیو! میں آفس 2010 پر کام کر رہا ہوں مجھے انگلش پروف ریڈنگ کے لیے رہنائی درکار ہے نہایت عمدہ اور پروفیشنل پروف ریڈنگ کے لیے کون سا ٹول یا سافٹویئر یا آن لائن پروف ریڈر بہتر ہے ایک انگلش بک کمپوز کی ہے اس کی پروف ریڈنگ کے لیے مدد درکار ہے جزاکم اللہ احسن الجزاء
  2. یاسر لطیف

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    و علیکم السلام عام طور پر جہاں نفی یا مائنس کیا بٹن ہوتا ہے کی بورڈ میں، اسے شفٹ کے ساتھ پریس کرنے پر تطویل بن جاتی ہے ویب فونٹ میں مینول کشیدہ کی سہولت موجود ہے جو صرف ب ت ک وغیرہ کی آخری یا مفرد شکل ہی پر میں لگتا ہے اس کے لیے آپ کو ان حروف کے بعد بغیر سپیس کے تطویل ٹائپ کرنا ہوگی
  3. یاسر لطیف

    برائے اصلاح منظوم ترجمہ

    بہت بہت شکریہ محترم اللہ کریم آپ کو ڈھیروں برکتیں اور عافیتیں عطا فرمائے
  4. یاسر لطیف

    برائے اصلاح منظوم ترجمہ

    بہت شکریہ، جزاک اللہ خیرا جدا حسب ارشاد کچھ ترامیم کی ہیں، ملاحظہ ہوں اے میرے الٰہ !کی جگہ --- الٰہی! نہ کم ہو نہ اوجھل ہو پھرلمحہ بھر کو بھی جلوہ تمہارا اسے یوں کردیا ہے نہ کم ہو نہ اوجھل ہو پھرلمحہ بھر کو بھی تیرا یہ جلوہ یہی کیفیت پھر رہے تا ابد یونہی قائم و دائم اسے اس طرح بدلا ہے رہے تا...
  5. یاسر لطیف

    برائے اصلاح منظوم ترجمہ

    بہت شکریہ، جزاک اللہ خیرا جدا حسب ارشاد کچھ ترامیم کی ہیں، ملاحظہ ہوں اے میرے الٰہ !کی جگہ --- الٰہی! نہ کم ہو نہ اوجھل ہو پھرلمحہ بھر کو بھی جلوہ تمہارا اسے یوں کردیا ہے نہ کم ہو نہ اوجھل ہو پھرلمحہ بھر کو بھی تیرا یہ جلوہ یہی کیفیت پھر رہے تا ابد یونہی قائم و دائم اسے اس طرح بدلا ہے رہے تا...
  6. یاسر لطیف

    برائے اصلاح منظوم ترجمہ

    فقیر پہلی بار اپنی کسی کاوش کو اس فورم پر اصلاح کی غرض سے پیش کرنے کی جسارت کررہا ہے۔ اس سے قبل چند گزارشات۔ اگر فورم کے رولز اس کی اجازت دیں ڈاکٹر عبد الرشید سیال صاحب یوں تو میڈیکل ڈاکٹر ہیں لیکن تصنیف کے میدان میں بھی طبع آزمائی فرمائی اور طبی کتب کے علاوہ قرآن پاک کا انگریزی منظوم ترجمہ بھی...
  7. یاسر لطیف

    نماز حنفی مترجم انگریزی

    نماز حنفی کا انگریزی ترجمہ یا ایسی ہی کوئی کتاب جس میں کلمے دعائیں نماز وغیرہ انگریزی ترجمہ کے ساتھ ہوں بچوں کے لیے پی ڈی ایف میں اگر کوئی دوست اس کا لنک شیئر کرسکے تو بہت ممنون ہوں گا
  8. یاسر لطیف

    کلک 2013 میں ہمارے فن پارے!

    رائٹ کلک کرکے نئے فانٹ نہیں آتے صرف پرانے فانٹ ہی دکھتے ہیں اور پرانے فانٹس کے لئے پرانا بھی ٹھیک تھا۔
  9. یاسر لطیف

    کلک 2013 میں ہمارے فن پارے!

    چلا تو ہے لیکن بار بار کریش ہوجاتا ہے فانٹ بھی چند ایک نئے ہیں اس میں
  10. یاسر لطیف

    کلک 2013 میں ہمارے فن پارے!

    ذاتی پیغام کس طرح بھیجا جاتا ہے؟
  11. یاسر لطیف

    کلک 2013 میں ہمارے فن پارے!

    ما شاء اللہ بہت خوب، میرے پاس کلک 2010 ہے جو میں اکثر استعمال کرتا ہوں میں نے بہت تلاش کیا لیکن مجھے 2013 ورژن نہیں ملا اس کا لنک مل سکتا ہے؟ ا
  12. یاسر لطیف

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    لاجواب، ایک بار پھر مبارکباد قبول فرمائیں۔ سپیسنگ کم ہونے کے بعد ما شاء اللہ اب فونٹ بہت ہی خوبصورت دکھ رہا ہے۔ میں نے اس کا تقابل جمیل اور فیض سے کیا تو معلوم ہوا کہ مہر نستعلیق کی کرننگ بہت سے الفاظ میں اول الذکر دونوں سے بہت بہتر ہے ایک بات جو میں نے فیض، جمیل اور مہر کے تقابل میں نوٹ کی ہے...
  13. یاسر لطیف

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    میں نے وزٹ کیا ہے۔ اس میں لکھا ہے لمیٹڈ کشیدہ سپورٹ بھی موجود ہے۔ تو یہ کشیدہ کس طرح کیا جاسکتا ہے۔ و السلام
  14. یاسر لطیف

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    بہت بہت مبارک ہو۔ ما شاء اللہ، بہت ہی عمدہ اور اعلیٰ، متلاشی بھائی سے گزارش ہے اس خط کی خصوصیات پر ذرا روشنی ڈالیں جو اس رلیز میں موجود ہیں
  15. یاسر لطیف

    imposition کا کوئی اچھا سافٹ ویئر چاہئے

    مجھے imposition کا کوئی اچھا سافٹ ویئر چاہئے۔ میرے پاس DynaStrip 4.2 ہے لیکن وہ درست کام نہیں کررہا ہے۔
  16. یاسر لطیف

    فقیر کے کوائف میں ملاحظہ فرمالیں

    فقیر کے کوائف میں ملاحظہ فرمالیں
Top