آپ کے لئیے ڈھیروں دعائیں اور پیار :) یہ جو ماں ،باپ ہوتے ہیں نا یہ کبھی نہیں مرتے ہمارے اندر جیتے ہیں کبھی حوصلہ ہارنے لگو تو سوچنا بابا اس موقع پر ہوتے تو کیسا فیصلہ کرتے بس اسی طرح ثابت قدم رہتے ہوئے فیصلہ کرنا پھر دیکھنا خود کو کتنا مظبوط پاؤ گی آپ بہت بہادر بیٹی ہو اور اب بہادر ماں بننا ہے...
وعلیکم السلام ! ثناء پیارا نام ہے ماشاءاللہ :) بے ضرر والی بات سمجھ نہیں آئی :) پہلے پہل لڑکیاں بے ضرراور سادہ ہی ہوتی ہیں :) وہ تو بعد میں پتا ہے لگتا ہے بے چارے پتی کو :) خیر بھئی یہ تو پرسنل بات تھی ایسے ہی کی بورڈ پر آگئی :) پڑھنے لکھنے کا شوق رکھنا اچھی بات ہے ۔ لیکن بچے پڑھ بھی لینا :)...
چھٹی ہونا کچھ اتنا فائدہ مند نہیں ہے نہ ہم ایسے موقعوں پر اس حوالے سے کوئی سیمینار رکھتے ہیں نہ بچوں کو ان کی کتابوں کی طرف رغبت دلاتے ہیں کچھ بھی تو نہیں کرتے بس چھٹی کر کے سوتے ہیں
جی بطورِ خاص تو کسی بات کا ذکر نہیں ۔ پر لطف انداز نہ رہتا پھر ۔ ویسے ہم نے سب کو اسی طرح بتایا تھا دوستوں نے مشورہ دیا اسے ایسے ہی لکھ ڈالیں سو ہم نے لکھ دیا :)
جی ہاں ! دو بچوں کا شدید حادثہ اور پھر ہماری اپنی بیماری نہ پوچھئیے جو گزری پھر اللہ نے حوصلہ دیا اورسب کچھ کس طرح ہوا نہیں معلوم اب تو خواب سا لگتا ہے ہر پل اللہ کاشکر بجالاتی ہوں :)