Recent content by کنگ پٹھان

  1. کنگ پٹھان

    مرغی کا انتظار

    سمارٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟//؟؟
  2. کنگ پٹھان

    مرغی کا انتظار

    ایک بچے نے استاد سے کہا “میرے ابو کہ رہے تھے کہ وہ ایک مرغی آپ کو تحفے میں دیں گے”۔ استاد یہ سن کر خوش ہو گیا اور مرغی کا انتظار کرنے لگا۔ ایک ہفتے تک مرغی نہ آئی تو استاد نے پوچھا “بیٹا آپ کی مرغی نہیں آئی”۔ بچہ معصومیت سے بولا “وہ تو اب تندرست ہو گئی ہے”۔
  3. کنگ پٹھان

    دادو ماں دادو

  4. کنگ پٹھان

    قہقہ نہیں مسکراہٹ

  5. کنگ پٹھان

    بے وقوف

  6. کنگ پٹھان

    گنجی عورت

  7. کنگ پٹھان

    dawlat khan

    ایک پٹھان اپنے مکان کے چوتھے فلور پر کھڑا تھا۔۔۔ نیچے زمیں پر کسی نے آواز دی، دولت خان کی بیٹھی بھاگ گیی۔۔۔ اس نے سنتے ہی چوتھے فلور سے چلانگ لگادی۔۔۔ پہلی فلور پر اسے یاد آیا کہ اسکی کویی بیٹھی نہیں تھی۔۔۔ دوسرے فلعر پر اسے یاد آیا کہ اسکی ابھی شادی ہی نہیں ہویی۔۔۔ تیسری فلور پر اسے یاد...
  8. کنگ پٹھان

    پٹھان سے maazerat

    پہلا پٹھان: یار تو آج ڈاکٹر کے پاس جانیوالا تھا، کیا ہوا؟ دوسرا پٹھان: آج میری طبیعت ٹھیک نہیں ہے، کل جاؤنگا۔۔۔
  9. کنگ پٹھان

    بچہ اور بچی

    ایک سکول میں بچہ اور بچی باتیں کرتے سنے گئے۔ ''تم مجھ سے شادی کرو'' نہیں ھم صرف اپنے لوگوں میں شادی کرتے ہیں۔ وہ کیسے۔۔ میرے ابا نے امی سے ۔چچا نےچچی سے۔مما نے ممی سےشادیاں کی ہے ہی ہی ہاہا :beating:۔۔:music::beating:
  10. کنگ پٹھان

    ڈکٹیٹر

    مقرر اسٹیج پر کھڑا ہوکر کہہ رہا تھا کہ اپکو پتہ ہےکہ دنیا کا سب سے بڑا ڈکٹیٹر ہے پچھلی صفخوں میں بیٹھے ہویےایک شخص نے آہستہ سے اپنے پاس بیٹھے ہویے آدمی سے کہا صرف پتہ ہی نہیں۔ بلکہ میں نے اس ڈکٹیٹر سے شادی بھی کر رکھی ہے۔ ہا ہا ہااا ہاہاہ :music::boxing::hatoff:
Top