فراز صنم تراش پر آدابِ کافرانہ سمجھ - فراز

کنگ پٹھان

محفلین
sanimtarish.gif
 

محمد وارث

لائبریرین
کنگ پٹھان صاحب اردو محفل پر خوش آمدید۔

آپ نے احمد فراز مرحوم کی غزل "آپ کی شاعری" میں کہاں پوسٹ کر دی تھی! لہذا اسے صحیح جگہ "پسندیدہ کلام" میں منتقل کر دیا ہے۔

اور جب مرحوم نے اپنی غزل کو عنوان دینا "مناسب" نہ سمجھا تو آپ نے عنوان دیکر انکے کلام میں تصرف ہی کیا ہے سو اسے بھی درست کر دیا ہے۔

دیگر:

دوسرے شعر کے پہلے مصرعے میں آخری 'کر' کم ہے، صحیح مصرعہ یوں ہے:

میں تجھ کو مانگ رہا ہوں قبول کر کہ نہ کر

امید ہے اپنے پسندیدہ کلام سے ہمیں نوازتے رہیں گے لیکن وہ اگر تصویری اردو کی بجائے یونی کوڈ (تحریری اردو) میں ہو تو کیا کہنے۔

والسلام
 
Top