Recent content by کامران ترمذی

  1. کامران ترمذی

    دل جا رہا ہے ہاتھ سے، ہاتھ آ رہا ہے کیا؟۔۔۔ بابا ذہین شاہ تاجی

    دل جا رہا ہے ہاتھ سے، ہاتھ آ رہا ہے کیا؟ سمجھا ہے دل نے کیا مجھے، سمجھا رہا ہے کیا؟ حد نظر سے دور نظر آرہا ہے کیا؟ دل تجھ سے بے حجاب ہؤا جا رہا ہے کیا؟ تھا شرط جس کی یاد میں ہر شے کو بھولنا ہر شے کی یاد سے وہی یاد آرہا ہے کیا؟ میں نے ذہین جس پہ لٹائی تھی زندگی وہ میری زندگی ہی بنا جا رہا ہے...
  2. کامران ترمذی

    غزلِ بابا ذہین شاہ تاجی

    تشکر :) ایک اور غزل شیئر کر دی
  3. کامران ترمذی

    جی چاہے تو شیشہ بن جا، جی چاہے پیمانہ بن جا۔۔۔ بابا ‫ذہین‬ شاہ تاجی کی بہت عمدہ غزل

    جی چاہے تو شیشہ بن جا، جی چاہے پیمانہ بن جا شیشہ پیمانہ کیا بننا، مے بن جا، مےخانہ بن جا مے بن کر، مےخانہ بن کر، مستی کا افسانہ بن جا مستی کا افسانہ بن کر، ہستی سے بیگانہ بن جا ہستی سے بیگانہ ہونا، مستی کا افسانہ بننا اس ہونے سے، اس بننے سے، اچھا ہے دیوانہ بن جا دیوانہ بن جانے سے بھی، دیوانہ...
  4. کامران ترمذی

    غزلِ بابا ذہین شاہ تاجی

    جی ضرور :)
  5. کامران ترمذی

    غزلِ بابا ذہین شاہ تاجی

    خاک سے لالہ و گل سنبل و ریحاں نکلے تم بھی پردے سے نکل آؤ کہ ارماں نکلے شیخ آنے کو میخانے میں مسلماں آیا کاش میخانے سے نکلے تو مسلماں نکلے بند آنکھیں کیئے ہم منتظرِ جلوہ رہے جب کھلی آنکھ تو خود جلوئہ جاناں نکلے کیا کوئی بزمِ حسیں زیرِ زمیں اور بھی ہے؟ پھول کیوں چاک جگر چاک گریبان نکلے رنگ و...
  6. کامران ترمذی

    تعارف میں ہوں نائمہ غزل شاعری سے تھوڑا بہت لگاؤ ہے لکھنے کا بھی شوق رکھتی ہوں ویدے نثر نگاری کی طرف زیادہ

    کوئی مجھے یہ بتا دے کہ میں اپنا نام نستعلیق میں اپڈیٹ کر سکتا ہوں کہ نہیں۔۔۔ ؟
  7. کامران ترمذی

    تعارف میں ہوں نائمہ غزل شاعری سے تھوڑا بہت لگاؤ ہے لکھنے کا بھی شوق رکھتی ہوں ویدے نثر نگاری کی طرف زیادہ

    خوش آمدید :) میں بھی نیا ہی ہوں یہاں، ویسے تو برسوں پہلے شمولیت ہوئی تھی مگر کل سے متحرک ہوا۔۔۔ ابھی تک تعارف بھی اپڈیٹ نہیں کر پایا کل سے، پتا نہیں کوئی مسئلہ آجاتا ہے ہر بار۔۔۔
  8. کامران ترمذی

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    ساغر کی زمیں میں چندفی البدیہہ اشعار :bashful: وہ ہوں پہلو میں اور یہ لمحے تھم ہی جائیں تو کیا تماشا ہو... ان سے تاخیر کے بہانے بھی بن نہ پائیں تو کیا تماشا ہو... روٹھ جانے پہ آج انکو ہم نا منائیں تو کیا تماشا ہو... بن پیے مست ہو گئے ہم آہ! وہ پلائیں تو کیا تماشا ہو... بزمِ رنداں میں...
Top