• آپ کے تمام مراسلوں کو مندرجہ ذیل لڑی میں منتقل کردیا گیا ہے۔ کوشش کیجیے کہ اسی لڑی میں پوسٹ کریں
    https://www.urduweb.org/mehfil/threads/ڈاکٹر-نعیم-چشتی-کی-غزلیات.111316/
    ڈاکٹر نعیم جشتی
    ڈاکٹر نعیم جشتی
    بہت شکریہ۔ مذکورہ صفحے پر پوسٹ کرنے کا کوئی لنک نہیں۔ کیا آپ مجھے طریق کار بتا سکتے ہیں ؟
    محمد خلیل الرحمٰن
    محمد خلیل الرحمٰن
    صفحے کے نیچے کی سمت ، تبصرہ کے لیے ایک چھوٹی ونڈو موجود ہوگی۔ اس میں لکھ کر پوسٹ کیجیے
    ڈاکٹر نعیم جشتی کا پہلا مجموعۂ کلام ”شہر آرزو“ کے نام سے شائع ہو چکا ہے جبکہ ان کا نیا مجموعۂ کلام ”کشف و کرامات“ اس وقت زیر ترتیب ہے۔
    محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    ماشاء اللہ
    کوشش کیجیے کہ ایک ساتھ پوسٹ کرنے کے بجائے روز 1 یا 2 پوسٹ کیجیے۔ تاکہ پڑھ کر لطف اندوز ہونے میں آسانی رہے۔ :)
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top