Recent content by وحید آیان

  1. وحید آیان

    خامشی اتنی زیادہ ہے کہ دم گھٹتا ہے۔۔۔۔۔۔

    خامشی اتنی زیادہ ہے کہ دم گھٹتا ہے۔۔۔۔۔۔
  2. وحید آیان

    خامشی کے نام۔۔۔۔

    محترم آپ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں۔! :) پر یہ عنوان نہیں ہے۔۔! انتساب ہے۔۔! یہ غزل خامشی کی نذر کی گئی ہے۔۔!
  3. وحید آیان

    خامشی کے نام۔۔۔۔

    اس خلا کی خامشی کا کیا کروں اے خدا میں زندگی کا کیا کروں۔؟ دھیرے دھیرے آنکھ میں در آئے گی خود میں رہتی بےکلی کا کیا کروں تھک گیا ہوں گونجتے مصرعوں سے میں تُو نہیں تو شاعری کا کیا کروں۔۔۔ (وحید آیان)
  4. وحید آیان

    ہکلی غزل

    پر میرے نزدیک مذکورہ غزل جس کیفیت کی عکاسی کرتی ہے وہ شدت کی غماز ہے۔۔! جسکی لامتناہی تاویلات ہو سکتی ہیں۔۔! جیسے ، کرب ۔۔!
  5. وحید آیان

    ہکلی غزل

    انور مسعود کے لئے۔۔۔؎ ۔ﺷﺎﻋﺮ ﮬﯿﮟ ﺁﭖ ، ﯾﻌﻨﯽ ﮐﮧ ﺳﺴﺘﮯ ﻟﻄﯿﻔﮧ ﮔﻮ ﺭﺷﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﻝ ﺳﮯ ﺭﻭﺋﯿﮯ، ﺳﺐ ﮐﻮ ﮬﻨﺴﺎﺋﯿﮯ
  6. وحید آیان

    ؎ ابھی تلک میری آنکھوں کی جھولی خالی کیوں؟ ۔ ۔ ۔ وحید مجھ کو تو بس ایک خواب چاہیئے تھا۔۔۔۔۔!

    ؎ ابھی تلک میری آنکھوں کی جھولی خالی کیوں؟ ۔ ۔ ۔ وحید مجھ کو تو بس ایک خواب چاہیئے تھا۔۔۔۔۔!
  7. وحید آیان

    وجود۔! تا حال ایک معمہ۔۔۔! متفق۔۔!

    وجود۔! تا حال ایک معمہ۔۔۔! متفق۔۔!
  8. وحید آیان

    بدن کے ذوقِ نمائش پہ دنگ ہوتا ہوا ۔ میں دیکھتا رہا ملبے پہ رنگ ہوتا ہوا۔۔۔!

    بدن کے ذوقِ نمائش پہ دنگ ہوتا ہوا ۔ میں دیکھتا رہا ملبے پہ رنگ ہوتا ہوا۔۔۔!
  9. وحید آیان

    ہکلی غزل ۔۔ کَ کَ کیا گلہ زَ زَ زندگی جو صعوبتوں کا سفر ہوئی

    تشکر محترم۔۔! امید ہے یہاں کا قیام یادگار رہے گا۔۔!
  10. وحید آیان

    ہکلی غزل ۔۔ کَ کَ کیا گلہ زَ زَ زندگی جو صعوبتوں کا سفر ہوئی

    انور شعور کی کیا بات ہے۔۔! عمدہ۔۔!
  11. وحید آیان

    تمام محفلین کو سلام۔۔۔!

    تمام محفلین کو سلام۔۔۔!
  12. وحید آیان

    مجھے علم نہیں تھا کہ اردو کی ترویج کے لئے ایسے "چبوترے" بھی موجود ہیں! معذرت ،مجھے "پلیٹ فارم"...

    مجھے علم نہیں تھا کہ اردو کی ترویج کے لئے ایسے "چبوترے" بھی موجود ہیں! معذرت ،مجھے "پلیٹ فارم" جیسے لفظ کا کوئی مستعمل سانچہ نہیں مل سکا۔۔!
Top