وحید آیان ستمبر 2، 2017 ؎ ابھی تلک میری آنکھوں کی جھولی خالی کیوں؟ ۔ ۔ ۔ وحید مجھ کو تو بس ایک خواب چاہیئے تھا۔۔۔۔۔!
وحید آیان اگست 26، 2017 مجھے علم نہیں تھا کہ اردو کی ترویج کے لئے ایسے "چبوترے" بھی موجود ہیں! معذرت ،مجھے "پلیٹ فارم" جیسے لفظ کا کوئی مستعمل سانچہ نہیں مل سکا۔۔!
مجھے علم نہیں تھا کہ اردو کی ترویج کے لئے ایسے "چبوترے" بھی موجود ہیں! معذرت ،مجھے "پلیٹ فارم" جیسے لفظ کا کوئی مستعمل سانچہ نہیں مل سکا۔۔!