You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
ذرا محفل فورم کی فعالیت کا گراف ملاحظہ فرمائیے:
لگتا ہے کہ الوداع کے اعلان کے بعد شمع بجھنے سے پہلے آخری مرتبہ بھڑک اٹھی ہے۔ :)
-
اردو کی ترقی کا مشن تو یقینا جاری رہےگا اور اس کے لیے کسی پلیٹ فارم کی ضرورت بھی باقی رہے گی۔ آج سے بیس سال قبل جب اردو محفل فورم کو سیٹ...
-
بھیا ایک تجویزہے
اگر آپ منتظمین کو مناسب لگے تو ضرور آگاہ کیجیے گا
تجویز یہ ہے کہ "ایک دن کا منتظم و مدیر"کے عنوان سے ایک سلسلہ شروع کیا...
-
بلکہ یوں کرتے ہیں کہ جن کو بین کیا گیا ہے ان کی پابندی بھی ختم کر دیتے ہیں تاکہ وہ ان کی باقی فساد کرنے کی حسرتیں بھی پوری ہو جائیں۔ :)
-
لیں اتنا سا چکر
کہیں چکر نہ آجائے
اسی لیئے تو اتنا سا چکر نہیں رکھا آپنے ؟؟
-
نعمت ہے اس وقت ایسی چائے کا میسر ہونا۔
وعلیکم السلام وجی صاحب۔
-
نیکی ہے وجی بھیا
آپکی
وعلیکم السلام
جیتے رہیے ۔
-
شاید وہاں کا موسم اچھا ہوگا اسی لیئے آپ کہ رہے ہیں۔
-
کیا خیال ہے؟ فورم کی آخری سالگرہ کا انتظار کرنے کی بجائے ابھی سے الوداعی تقریب کا آغاز نہ کر دیا جائے؟ :)
یہ بیس برس کا قصہ ہے، دو چار...
-
اچھی تجویز ہے، اور میں نے خود ریسرچرز کو محفل فورم کا پبلک ڈیٹا فراہم کرنے کی آفر کی ہے۔ایک مرتبہ فورم کو آرکائیو کرنے کا مرحلہ طے...
-
افسوس، ماضی سے جوڑنے والی ایک اور چیز چلی جائے گی۔ بڑے عرصے سے خیال تھا کہ محفل کو سکریپ کر کے ایک ڈیٹابیس بنا لی جائے جس کی بنیاد پر...
-
اٹینشن سپین اس قدر کم ہو چکا ہے کہ اتنے اہم دھاگے میں بھی لوگ ایک بار آکر کسی اور طرف متوجہ ہو گئے ہونگے۔ ایک مراسلے کے بعد دوسرا مراسلہ...
-
وجی کا آپ سب کو السلام علیکم۔
-
ٹھیک نہیں لگتا اب یہاں آنا بھی، مگر ان شاء اللہ آتے رہیں گے محفل ختم ہونے تک...
-
ظفری
آجائیں کچھ بھی لکھیں
کچھ نہیں کہا جائے گا سات خون معاف ۔۔۔۔۔