Recent content by وائیس آف سندھ

  1. و

    بی بی سی کی سندھی سروس ۔۔۔۔۔۔۔ آپ کے ووٹ کی طلبگار!

    سارہ سسٹر، آپ کی بڑی مہربانی۔ اپنے تمام دوستوں احبابوں کو بھی اس سائٹ میں ووٹ ڈالنے کے بارے میں ضرور بتائیے۔۔۔
  2. و

    بی بی سی کی سندھی سروس ۔۔۔۔۔۔۔ آپ کے ووٹ کی طلبگار!

    بھائی جان صرف ویب سائٹ بھی نہیں ہے۔ ریڈیو بھی ہے۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ سندھ کی دیہات میں رہنے والوں کی اکثریت رات کو سونے سے پہلے بھی بی بی سی سن کر سوتی ہے اور صبح کو اٹھنے کے بعد بھی بی بی سی سن کر ہی اپنے کھیتوں کی طرف جاتے ہیں۔ اس لئے ہم چاہتے ہیں کہ سندھی زبان میں بی بی سی کی سروس شروع کی...
  3. و

    بی بی سی کی سندھی سروس ۔۔۔۔۔۔۔ آپ کے ووٹ کی طلبگار!

    جی جناب۔ آپ کہیں سے بھی ہوں آپ کا ووٹ چلے گا۔
  4. و

    بی بی سی کی سندھی سروس ۔۔۔۔۔۔۔ آپ کے ووٹ کی طلبگار!

    محترم میمبرز السلام علیکم آج میں آپ سے ایک درخواست کرنے بھی آیا ہوں تو ایک زبردست دھماکے دار خبر سنانے بھی! خبر یہ ہے کہ بی بی سی (برٹش براڈ کاسٹ سروس) نے پاکستان کی علاقائی زبان "سندھی" میں اپنی سروس شروع کرنے کے بارے...
  5. و

    ایس ایم ایف کا سندھی ترجمہ!

    جی جناب! جی ہاں نبیل بھیا، میں اردو اور انگریزی دونوں سے مشترکہ طور پر ترجمہ کر رہا ہوں۔
  6. و

    ایس ایم ایف کا سندھی ترجمہ!

    مہربانی جی مہربانی نبیل بھائی، میں اب اردو کا سندھی ترجمہ میں لگ گیا ہوں۔ ایک دو ہفتوں میں سارا کام ہو جائے گا۔ اس کے بعد دوبارہ آپ کو ہی ستائوں گا! :) :)
  7. و

    ایس ایم ایف کا سندھی ترجمہ!

    اردو سپورٹ اردو سپورٹ سے آپ کی مراد اردو کیبورڈ انسٹال کرنا ہے؟؟
  8. و

    ایس ایم ایف کا سندھی ترجمہ!

    اردو بھائی مگر جو اردو لینگویج فائلز ہیں، اُن میں اردو ٹھیک نظر نہیں آرہی۔ یعنی ان کی جگہ سکوائر آ رہے ہیں۔ میں نے اُن فائلز کو بابل یونیکوڈ پیڈ میں کھولا تھا۔ اب پلیز بتائیے کہ کس طرح سے سکوائر کی جگہ اردو لائوں تا کہ اس کا ترجمہ کر سکوں۔
  9. و

    ایس ایم ایف کا سندھی ترجمہ!

    السلام علیکم میں کافی عرصہ سے اس فورم کا ممبر رہا ہوں۔ نبیل صاحب شاید مجھے پہچانتے ہوں کیونکہ میں نے ان سے پی ایچ بی بی کا سندھی ترجمہ کرنے میں مدد لی تھی۔ جناب! ایس ایم ایف کو یونیکوڈ میں دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ خاص طور پر اردو میں دیکھ کر۔ دل میں سوچا کہ کاش سندھی میں بھی یہی...
  10. و

    اردو ویب پیج پر گوگل ایڈ سینس؟

    جلدی کیجئے، مجھے بھی اپنی سندھی یونیکوڈ ویب سائیٹ میں گوگل کے اشتہار لگانےہیں۔
  11. و

    ڈیٹا بیس کو مکمل کلین کرنا!

    meharbani بھیا۔۔۔۔َ! یہ کام بھی ہوگیا مجھ سے۔۔۔۔۔۔۔۔! عجیب بات ہے؟ کیوں ہوشیار ہوگیا ہوں نا!! (حیرت ہورہی ہے اپنے آپ پر!) ویسے اب ہمارا اور آپ کا چولی دامن کا ساتھ رہے گا۔ کیونکہ میں تو پی ایچ پی کے بارے میں کچھ جانتا نہیں، اس لئے آپ ہی سے ہیلپ لوں گا۔ اگر آپ راضی ہوں...
  12. و

    ڈیٹا بیس کو مکمل کلین کرنا!

    ji جی جناب! میں وہی ہوں جس نے اس کا سندھی میں ترجمہ کیا تھا۔ کافی عرصہ پہلے آپ کی مدد سے یہ سارا کام کیا تھا۔ میں نے اُس فورم کو اپ لوڈ بھی کیا تھا مگر وہ ناکام ہوگیا۔ اب میرے گرو جی (نیٹ پر سندھی زبان لانے والے پہلے شخص) نے کہا ہے کہ دوبارہ فورم بنائو، اُس کی پذیرائی وہ خود کریں...
  13. و

    ڈیٹا بیس کو مکمل کلین کرنا!

    مھربانی نہیں جی، بس یہ کام ہوگیا۔ اب بھی ایک مسئلا ہے جو مجھ سے حل نہیں ہو پارہا۔ وہ یہ ہے کہ فورم کے اوپر کچھ ایررز آرہے ہیں۔ Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/voiceofs/public_html/php/language/lang_arabic/lang_main.php:1) in...
  14. و

    ڈیٹا بیس کو مکمل کلین کرنا!

    السلام علیکم محترم دوستو! میں نے ایک فورم بنایا تھا سندھی میں۔ پھر اُس کے ڈیٹابیس کا بیک اپ کیا اور بعد میں اُس بیک اپ کو ری اسٹور کیا تو فورم کی عجیب سی حالت ہوگئی! نیچے فورم کا لنک دیتا ہوں۔ اب اگر میں چاہوں کہ اس کا ڈیٹابیس مکمل کلین کردوں اور نئے سرے سے سارے فورمز اور...
Top