Recent content by نوید ملک

  1. نوید ملک

    موسم کا حال-(2)!!!!

    سردی پر اداسی :eek: بجائے اداس ہونے کے یہاں پارسل کر دیں۔ اب موسم کا حال سنا دوں ، کل رات کی بارش کی وجہ سے آج موسم کچھ بہتر رہا، اور آج کی رات بھی خاصی خوشگوار گزری
  2. نوید ملک

    آج اُسے پھر یاد کیا ۔۔۔

    بات بہت معمولی سی تھی ، اُلجھ گئی تکراروں میں ایک ذرا سی ضد نے آخر دونوں کو برباد کیا بہت خوب حجاب
  3. نوید ملک

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    السلام علیکم حاضری کی اس بہتی گنگا میں ہم بھی ہاتھ دھوتے چلیں۔ کیسے ہیں شمشاد صاحب؟
  4. نوید ملک

    اعتبار ساجد دھوپ کے دشت میں شیشے کی ردائیں دی ہیں

    دھوپ کے دشت میں شیشے کی ردائیں دی ہیں زندگی! تو نے ہمیں کیسی سزائیں دی ہیں شعلوں جیسی ہی عطا کی ہیں سلگتی بوندیں آگ برساتی ہوئی ہم کو گھٹائیں دی ہیں اک دعا گو نے رفاقت کی تسلی دے کر عمر بھر ہجر میں جلنے کی سزائیں دی ہیں دل کو بجھنے کا بہانہ کوئی درکار تو تھا دکھ تو یہ ہے ترے...
  5. نوید ملک

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    شمشاد صاحب میرا نام کہیں مفروروں کی لسٹ میں تو نہیں لکھ دیا:)
  6. نوید ملک

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    لہجے میں اگر رس ہو تو دو بول بہت ہیں انسان کو رہتی ہے محبت کی زباں یاد
  7. نوید ملک

    تلاش ایک گانے کی

    کتھے جی، ابھی تو کافی سارے امتحان رہتے ہیں:(
  8. نوید ملک

    آج کیا پکائیں/پکایا

    پکائے تو نہیں تھے بس کھائے ، دال چاول
  9. نوید ملک

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    رہی سہی کمر توڑنے کیلئے یہ محفل آج کل اتنی دہشتناک کیوں ہوئی ہے؟
  10. نوید ملک

    تلاش ایک گانے کی

    اللہ کا کرم ہے، آپ سنائیں ماوراء اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے پنڈ گیا ہوا تھا :grin:
  11. نوید ملک

    تلاش ایک گانے کی

    شکریہ بھا جی کیسے ہیں آپ؟ جلدی جلدی لبھ دیوگانا ، دعا ہے کہ آپکے وڈے کمپیوٹر کے وڈے مسائل جلد حل ہو جائیں۔
  12. نوید ملک

    تلاش ایک گانے کی

    کافی دن سےایک گانے کی تلاش میں گُھل رہا ہوں بول کچھ یوں ہیں: تم چلے آؤ بہاروں کی قسم ، تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم کسی پاکستانی سنگر نے گایا تھا۔ اگر کسی کے پاس ہو تو عنائت فرما دیں، شکریہ
  13. نوید ملک

    فراز تیرا غم اپنی جگہ دنیا کے غم اپنی جگہ

    تیرا غم اپنی جگہ دنیا کے غم اپنی جگہ پھر بھی اپنے عہد پر قائم ہم اپنی جگہ کیا کریں یہ دل کسی کی ناصحا سنتا نہیں آپ نے جو کچھ کہا اے محترم ، اپنی جگہ ہم موحد ہیں بتوں کے پوجنے والے نہیں پر خدا لگتی کہیں تو وہ صنم اپنی جگہ یارِ بے پروا! کبھی ہم نے کوئی شکوہ کیا ہاں مگر ان ناسپاس...
  14. نوید ملک

    اردو محفل کا سکول

    میں آ جاؤں کیا ؟؟؟:aadab:
  15. نوید ملک

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    موجاں ہو ریاں نے شمشاد صیب:cool: کیسے ہیں؟ میں‌نے چکڑ چھولے کھائے تھے رات کو ۔۔۔ ابھی ابھی تین ابلے ہوئے انڈا کھا کر چائے پی رہا ہوں
Top