Recent content by نعیم ملک

  1. نعیم ملک

    اقبال سے منسوب اشعار - جو علامہ اقبال کے نہیں

    یہ شعر علامہ اقبال نہیں ان کے ایک ہم عصر سید صادق حسین ایڈووکیٹ کا ہے جن کا تعلق اتفاق سے علامہ اقبال کے ضلع سیالکوٹ ہی سے تھا، وہ شکرگڑھ کے رہنے والے تھے
  2. نعیم ملک

    چلو اب فیصلہ چھوڑیں اُسی پر ہمارے درمیاں جو تیسرا ہے

    چلو اب فیصلہ چھوڑیں اُسی پر ہمارے درمیاں جو تیسرا ہے
  3. نعیم ملک

    آپ کے دکھ میں ہم برابر کے شریک ہیں ۔۔

    آپ کے دکھ میں ہم برابر کے شریک ہیں ۔۔
  4. نعیم ملک

    سنجیدہ شاعری کو مزاحیہ شاعری میں بدلنا

    کمال لیلی تو دیکھو کہ صرف نام لیا پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی
  5. نعیم ملک

    سنجیدہ شاعری کو مزاحیہ شاعری میں بدلنا

    محسن کے دو مصرعے۔۔ تھوڑی بحر مختلف ہے :chatterbox: ہر سو خیال یار کی چادر سی تان کر ہے دشت میں وہ عیش کہ گھر یاد نہیں ہے۔۔
  6. نعیم ملک

    کسی دوست کے پاس پی ڈی ایف فارمیٹ میں احسان دانش کی کتاب جہان دانش ہو تو ضرور شئیر کریں۔

    کسی دوست کے پاس پی ڈی ایف فارمیٹ میں احسان دانش کی کتاب جہان دانش ہو تو ضرور شئیر کریں۔
  7. نعیم ملک

    سونا نہیں ہے؟

    عدنان احمد بہت عمدہ تحریر۔ واقعی یہ ہمارے معاشرے کا بہت بڑا المیہ ہے۔ان سطور کو آئندہ خامہ فرسائیوں کی تمہید تصور کرتا ہو۔۔ خوش رہیں۔۔۔
  8. نعیم ملک

    کیا کوئی بتا سکتا ہے؟

    میں جاننا چاہتا ہوں کہ درج ذیل اشعار کس شاعر کے ہیں۔۔۔ ستم تو یہ ہے کی وہ بھی نہ بن سکا اپنا قبول ہم نے کیے جس کے غم خوشی کی طرح اسی لئے میرے گیتوں میں سوز ہوتا ہے کہ کھوکھلا ہوں میں اندر سے بانسری کی طرح رہنمائی فرمائیے
  9. نعیم ملک

    آؤ حسنِ یار کی باتیں کریں۔۔

    شہزاد قیس صاحب کی تازہ غزل سیاہ زُلف: گھٹا ، جال ، جادُو ، جنگ ، جلال فُسُوں ، شباب ، شکارَن ، شراب ، رات گھنی جبیں: چراغ ، مقدر ، کشادہ ، دُھوپ ، سَحَر غُرُور ، قہر ، تعجب ، کمال ، نُور بھری پَلک: فسانہ ، شرارت ، حجاب ، تیر ، دُعا تمنا ، نیند ، اِشارہ ، خمار ، سخت تھکی نظر: غزال ، محبت...
  10. نعیم ملک

    آؤ حسنِ یار کی باتیں کریں۔۔

    بھلا آنچل ہی کیا کم تھا رخ زیبا چھپانے کو کہ زلفوں کی سیاہ دیوار بھی لا کر کھڑی کر دی
  11. نعیم ملک

    آؤ حسنِ یار کی باتیں کریں۔۔

    شہزاد قیس کی ایک انتہائی نازُک غزل ۔ ۔ ۔ براہِ مہربانی احتیاط سے پڑھیں ٹوٹنے کا خدشہ ہے :) رُکو تو تم کو بتائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں کلی اَکیلے اُٹھائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں طبیب نے کہا ، گر رَنگ گورا رَکھنا ہے تو چاندنی سے بچائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں وُہ بادلوں پہ کمر سیدھی رَکھنے کو...
  12. نعیم ملک

    آؤ حسنِ یار کی باتیں کریں۔۔

    جناب اس سے اچھی بات کیا ہو سکتی ہے۔۔ میں تو خود اپشن تلاش کرتا رہا پر نہیں ملی۔۔۔:applause:
  13. نعیم ملک

    آؤ حسنِ یار کی باتیں کریں۔۔

    یہ تو آپ لوگوں کا امتحان تھا آپ کامیاب ہوئے۔:applause: سمجھ گیا کہ یہاں بڑی بڑی تحریروں کو غور سے پڑھا جاتا ہے۔اب اس موقع پہ یہی کہہ سکتا ہوں اپنی غلطی چھپانے کا اور تو کوئی حل ہے نہیں:biggrin:
  14. نعیم ملک

    آؤ حسنِ یار کی باتیں کریں۔۔

    غزل چونکہ معاملات مہر و محبت اور واردات عشق و عاشقی کی داستا ن ہے شعراء حضرات ہمیشہ سے حسن فطرت کے ساتھ ساتھ اپنے مجاذی محبوب کی تعریف میں رطب اللسان رہے ہیں۔ شاعری میں محبوب کےحسن و جمال کا موضوع بڑا اہم ہے۔شعراء نے واقعیت اور تخیل کی مدد سے اپنے محبوب کے حسن کی مدح سرائی اور قصیدہ خوانی کی ہے...
  15. نعیم ملک

    ایک مُنَا سا چٹکلہ..

    ملک صاحب شائد آپ نے اپنی نظم " چاند مرے جیسا لگتا ہے" پڑھ دی ہو۔۔:)
Top