نتائج تلاش

  1. نعیم ملک

    اقبال سے منسوب اشعار - جو علامہ اقبال کے نہیں

    یہ شعر علامہ اقبال نہیں ان کے ایک ہم عصر سید صادق حسین ایڈووکیٹ کا ہے جن کا تعلق اتفاق سے علامہ اقبال کے ضلع سیالکوٹ ہی سے تھا، وہ شکرگڑھ کے رہنے والے تھے
  2. نعیم ملک

    چلو اب فیصلہ چھوڑیں اُسی پر ہمارے درمیاں جو تیسرا ہے

    چلو اب فیصلہ چھوڑیں اُسی پر ہمارے درمیاں جو تیسرا ہے
  3. نعیم ملک

    آپ کے دکھ میں ہم برابر کے شریک ہیں ۔۔

    آپ کے دکھ میں ہم برابر کے شریک ہیں ۔۔
  4. نعیم ملک

    سنجیدہ شاعری کو مزاحیہ شاعری میں بدلنا

    کمال لیلی تو دیکھو کہ صرف نام لیا پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی
  5. نعیم ملک

    سنجیدہ شاعری کو مزاحیہ شاعری میں بدلنا

    محسن کے دو مصرعے۔۔ تھوڑی بحر مختلف ہے :chatterbox: ہر سو خیال یار کی چادر سی تان کر ہے دشت میں وہ عیش کہ گھر یاد نہیں ہے۔۔
  6. نعیم ملک

    کسی دوست کے پاس پی ڈی ایف فارمیٹ میں احسان دانش کی کتاب جہان دانش ہو تو ضرور شئیر کریں۔

    کسی دوست کے پاس پی ڈی ایف فارمیٹ میں احسان دانش کی کتاب جہان دانش ہو تو ضرور شئیر کریں۔
  7. نعیم ملک

    سونا نہیں ہے؟

    عدنان احمد بہت عمدہ تحریر۔ واقعی یہ ہمارے معاشرے کا بہت بڑا المیہ ہے۔ان سطور کو آئندہ خامہ فرسائیوں کی تمہید تصور کرتا ہو۔۔ خوش رہیں۔۔۔
  8. نعیم ملک

    کیا کوئی بتا سکتا ہے؟

    میں جاننا چاہتا ہوں کہ درج ذیل اشعار کس شاعر کے ہیں۔۔۔ ستم تو یہ ہے کی وہ بھی نہ بن سکا اپنا قبول ہم نے کیے جس کے غم خوشی کی طرح اسی لئے میرے گیتوں میں سوز ہوتا ہے کہ کھوکھلا ہوں میں اندر سے بانسری کی طرح رہنمائی فرمائیے
  9. نعیم ملک

    آؤ حسنِ یار کی باتیں کریں۔۔

    شہزاد قیس صاحب کی تازہ غزل سیاہ زُلف: گھٹا ، جال ، جادُو ، جنگ ، جلال فُسُوں ، شباب ، شکارَن ، شراب ، رات گھنی جبیں: چراغ ، مقدر ، کشادہ ، دُھوپ ، سَحَر غُرُور ، قہر ، تعجب ، کمال ، نُور بھری پَلک: فسانہ ، شرارت ، حجاب ، تیر ، دُعا تمنا ، نیند ، اِشارہ ، خمار ، سخت تھکی نظر: غزال ، محبت...
  10. نعیم ملک

    آؤ حسنِ یار کی باتیں کریں۔۔

    بھلا آنچل ہی کیا کم تھا رخ زیبا چھپانے کو کہ زلفوں کی سیاہ دیوار بھی لا کر کھڑی کر دی
  11. نعیم ملک

    آؤ حسنِ یار کی باتیں کریں۔۔

    شہزاد قیس کی ایک انتہائی نازُک غزل ۔ ۔ ۔ براہِ مہربانی احتیاط سے پڑھیں ٹوٹنے کا خدشہ ہے :) رُکو تو تم کو بتائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں کلی اَکیلے اُٹھائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں طبیب نے کہا ، گر رَنگ گورا رَکھنا ہے تو چاندنی سے بچائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں وُہ بادلوں پہ کمر سیدھی رَکھنے کو...
  12. نعیم ملک

    آؤ حسنِ یار کی باتیں کریں۔۔

    جناب اس سے اچھی بات کیا ہو سکتی ہے۔۔ میں تو خود اپشن تلاش کرتا رہا پر نہیں ملی۔۔۔:applause:
  13. نعیم ملک

    آؤ حسنِ یار کی باتیں کریں۔۔

    یہ تو آپ لوگوں کا امتحان تھا آپ کامیاب ہوئے۔:applause: سمجھ گیا کہ یہاں بڑی بڑی تحریروں کو غور سے پڑھا جاتا ہے۔اب اس موقع پہ یہی کہہ سکتا ہوں اپنی غلطی چھپانے کا اور تو کوئی حل ہے نہیں:biggrin:
  14. نعیم ملک

    آؤ حسنِ یار کی باتیں کریں۔۔

    غزل چونکہ معاملات مہر و محبت اور واردات عشق و عاشقی کی داستا ن ہے شعراء حضرات ہمیشہ سے حسن فطرت کے ساتھ ساتھ اپنے مجاذی محبوب کی تعریف میں رطب اللسان رہے ہیں۔ شاعری میں محبوب کےحسن و جمال کا موضوع بڑا اہم ہے۔شعراء نے واقعیت اور تخیل کی مدد سے اپنے محبوب کے حسن کی مدح سرائی اور قصیدہ خوانی کی ہے...
  15. نعیم ملک

    ایک مُنَا سا چٹکلہ..

    ملک صاحب شائد آپ نے اپنی نظم " چاند مرے جیسا لگتا ہے" پڑھ دی ہو۔۔:)
  16. نعیم ملک

    عزیز بانو داراب وفا۔۔ منتخب اشعار

    کچھ یاد پڑھتا ہے کہ پہلے والا محسن نقوی کی کتاب برگ صحرا میں سے ہے۔
  17. نعیم ملک

    عزیز بانو داراب وفا۔۔ منتخب اشعار

    استاد محترم ان میں سے اصل شعر کونسا ہے؟ میں نے یہ سوچ کے بوئے نہیں خوابوں کے درخت کون صحرا میں لگے پیڑ کو پانی دے گا ---------------------------------- میں نے اس ڈر سے لگائے نہیں خوابوں کے درخت کون جنگل میں اگے پیڑ کو پانی دے گا
  18. نعیم ملک

    فیس بک پر شیئر کردہ اقبال کی شاعری سے ایک اقتباس جس پر مجھے قدرے شک گزرا

    جناب فاتح صاحب اردو محفل کے مسائل پر دھاگہ شروع کرنا تو بنتا ہی ہے اس کے ساتھ ساتھ آپ جیسے لائبریرین کی قابلیت پر بھی ایک دھاگہ ہونا چاہیے جنہیں آج تک دھاگہ لکھنا نہیں آیا۔اردو محفل سے اَن سبسکرائب ہونے کی کوئی آپشن ہے تو وہ بھی بتا دیں۔ شکریہ
  19. نعیم ملک

    فیس بک پر شیئر کردہ اقبال کی شاعری سے ایک اقتباس جس پر مجھے قدرے شک گزرا

    بات کہاں سے کہاں پہنچ گئی ہے ۔اردو محفل میں سب سے بڑا مسئلہ یہیں نظر آتا ہے اگر آپ اوریا مقبول جان پر بات کرنا چاہتے ہیں تو ایک علیحدہ دھاگہ شروع کر لیں۔ اس تھریڈ میں ملک عدنان احمد کے شیئر کردہ اشعار ہی کو زیر بحث رکھا جائے تو زیادہ مناسب ہو گا۔
  20. نعیم ملک

    آغاشورش کاشمیری: شاعری

    امام الشہدا ( حضرت حسین رض) ٹل نہیں سکتا کسی حالت میں فرمان حسین ثبت ہے تاریخ کے چہرے یہ عنوان حسین معصیت سے بھی سوا ہے طاقت فسق و فجور تھا کتاب اللہ کی تفسیر اعلان حسین سر کٹا کے دین ابراہیم کو زندہ کیا دین قیم کا مرقع تھے جوانان حسین بڑھ گئی ان کے لہو سے کربلا کی آبرو بن گیا تاریخ کی...
Top