Recent content by ندیم حفی

  1. ندیم حفی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ
  2. ندیم حفی

    آغاز تیرے نام سے انجام تیرے نام

    آغاز تیرے نام سے انجام تیرے نام ہوتا ہے صبح و شام میرا کام تیرے نام بخشا ہے تُو نے حرف حرف آگہی کے ساتھ یوں کاش ہو میرا ہر پیغام تیرے نام نسخہ ہیں میرے مرضِ عصیاں کے واسطے کِس کِس جگہ پہ آئے میرے کام، تیرے نام قلبِ سیاہ میں چمکا اِک تارہ ہے نور کا اسود و ابیض کا یہ ادغام تیرے نام رستے کی...
  3. ندیم حفی

    ساتویں سالگرہ عنوان منتخب کیجیے.

    براہ ِ کرم ہمیں بھی بتلا دیجیے کہ ہمیں اس ریٹنگ میں اپنا نام تلاش کرنے کی زحمت کرنا چاہیے بھی یا نہیں ؟
  4. ندیم حفی

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    بہت شکریہ جناب محمد اظہر نذیر صاحب
  5. ندیم حفی

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    محمد وارث صاحب بہت شکریہ۔۔۔۔ امید ہے آپ سب کی رہنمائی مزید لکھنے کے لیے حوصلہ افزائی کرتی رہے گی۔
  6. ندیم حفی

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    جناب بہت ممنون ہوں کہ آپ نے اچھےالفاظ میں یاد رکھا ۔ آپ کی والہانہ داد کا بہت شکریہ
  7. ندیم حفی

    تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

    بہت بہت خوش آمدید نگارف مشہدی صاحبہ۔۔۔محفل میں ایک فیملی ممبر کی حیثیت سے امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
  8. ندیم حفی

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    بہت ہی کمال خیال ہے۔
  9. ندیم حفی

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    اگر آپ کو واقعی گیت اتنا پسند آیا ( یعنی فقط دل رکھنے کے لیے نہیں کہ رہے ) تو ایک اور کوشش کروں گا اسے اپنی آواز میں آپ کے لیے پیش کر سکوں۔۔۔کسی زمانے میں اتنا فارغ وقت ہوتا تھا کہ اس گیت کی دُھن بھی ترتیب دی تھی ( یہ اس لیے پہلے بتایا کہ آپ اپنی سماعت کے حفاظتی اقدامات کر لیں)۔
  10. ندیم حفی

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    بہت شکریہ جناب مہدی نقوی حجاز صاحب ۔۔۔۔ اجی بندہ پرور کیوں گنہگار کرتے ہیں آپ پہلے ہی کلام سے زیادہ داد دے چکے۔۔۔نوازش
  11. ندیم حفی

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    بہت شکریہ جناب حسنِ نظر ہے آپ کا ورنہ ۔۔۔من آنم کہ من دانم
  12. ندیم حفی

    ساتویں سالگرہ محفلِ مشاعرہ 10 جولائی 2012

    اور ایک چھوٹا سا گیت جو کسی بھولی بسری یاد کی طرح آج پھر سے دل میں جاگزیں ہو گیا۔۔۔ ہوں سُونے جب میری سوچ کے در اُس رات کی بات نہ چھیڑا کر کچھ قطرہ قطرہ ٹپکی ہے کچھ لمحہ لمحہ مہکی ہی چُنری جب سر سے سَرکی ہے تب رات زمیں پر اُتری ہی ہوں سُونے جب میری سوچ کے در اُس رات کی...
  13. ندیم حفی

    ساتویں سالگرہ محفلِ مشاعرہ 10 جولائی 2012

    سرابِ عشق کی کیا کہیے ہر گام پہ منزل ملتی ہے پر دشت نوردی میں اکثر روح آبلہ پا ہو جاتی ہے دنیا کی عدالت بھی ہم کو اب تلک سمجھ نہ آئی ہے اک بار جو کوئی جرم کرے ہر بار سزا ہو جاتی ہے
  14. ندیم حفی

    ساتویں سالگرہ محفلِ مشاعرہ 10 جولائی 2012

    بہت شکریہ جناب صدر اور تمام شرکائے گرامی قدر۔۔آپ کی محبتوں کی نذر ایک غزل کے چند اشعار۔ جب شام کے سائے ڈھلتے ہیں تیری یاد سوا ہو جاتی ہے قلب و قالب قفل پڑیں پر جان ہو ا ہو جاتی ہے اس لیلیٰ دنیا کو اب کے ہم رہنے دیں گے روٹھا ہی دل چیر بھی دیں اس کی خاطر یہ پھر بھی خفا ہو جاتی ہے ہاتھوں سے...
Top