Recent content by نبیل رانا

  1. نبیل رانا

    وہ جو اپنے مکان چھوڑ گئے : حضرت جون ایلیا

    وہ جو اپنے مکان چھوڑ گئے کیسے دنیا جہان چھوڑ گئے اے زمینِ وصال لوگ ترے ہجر کا آسمان چھوڑ گئے تیرے کوچے کے رُخصتی جاناں ساری دنیا کا دھیان چھوڑ گئے روزِ میداں وہ تیرے تیر انداز تیر لے کر کمان چھوڑ گئے جونؔ لالچ میں آن بان کی یار اپنی سب آن بان چھوڑ گئے
  2. نبیل رانا

    ہائے او ربا

    شیطانیاں۔۔ یونس بٹ
  3. نبیل رانا

    ﮬﺠﺮ ﺟﺐ ﺍﻋﺘﮑﺎﻑ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ ﺩﺭﺩ ﺩﻝ ﮐﺎ ﻃﻮﺍﻑ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ ﮐﻮﻥ ﺑﮭﺮﺗﺎ ﮬﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﮐﺎﻥ ﺑﺘﺎ ﮐﻮﻥ ﻣﯿﺮﮮ ﺧﻼﻑ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ

    ﮬﺠﺮ ﺟﺐ ﺍﻋﺘﮑﺎﻑ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ ﺩﺭﺩ ﺩﻝ ﮐﺎ ﻃﻮﺍﻑ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ ﮐﻮﻥ ﺑﮭﺮﺗﺎ ﮬﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﮐﺎﻥ ﺑﺘﺎ ﮐﻮﻥ ﻣﯿﺮﮮ ﺧﻼﻑ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ
  4. نبیل رانا

    میرے نین پیاسے درشن دے.. مینوں رج رج سجناں ویکهن دے

    میرے نین پیاسے درشن دے.. مینوں رج رج سجناں ویکهن دے
  5. نبیل رانا

    تعارف السلام علیکم ! کچھ میرے بارے میں۔۔۔

    آپ سب احباب کا مشکور ہوں ۔ اللہ آپ سب کو شاد و باد رکھے ۔ آمین
  6. نبیل رانا

    تعارف السلام علیکم ! کچھ میرے بارے میں۔۔۔

    ناچیز کو نبیل رانا کہتے ہے۔ پیشہ سے سافٹ ویئر انجینئر ہوں۔ ضلع بہاولنگر سے تعلق ہے۔ نئے دوست بنانا۔ نئی زبانیں سیکھنے کا بہت اشتیاق ہے۔ اردو سے گہری محبت ہے ۔ مطالعہ،شاعری،تاریخ،کالم نگاری،مزاح نگاری اورسائنس و ٹیکنالوجی کا طالبعلم ہوں۔ سوشل میڈیا کا شوقین۔ فٹبال سے لگاؤ ہے۔ محفل میں کافی...
  7. نبیل رانا

    قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں ازاختر ملک

    قرب کے نا وفا کے ہوتے ہیں سارے جھگڑے انا کے ہوتے ہیں واہ واہ ۔۔۔ اگر میں غلط نہیں تو یہ فیض صاحب کا کلام ہے ؟
Top