وہ جو اپنے مکان چھوڑ گئے : حضرت جون ایلیا

نبیل رانا نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 18, 2015

  1. نبیل رانا

    نبیل رانا محفلین

    مراسلے:
    5
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    وہ جو اپنے مکان چھوڑ گئے
    کیسے دنیا جہان چھوڑ گئے

    اے زمینِ وصال لوگ ترے
    ہجر کا آسمان چھوڑ گئے

    تیرے کوچے کے رُخصتی جاناں
    ساری دنیا کا دھیان چھوڑ گئے

    روزِ میداں وہ تیرے تیر انداز
    تیر لے کر کمان چھوڑ گئے

    جونؔ لالچ میں آن بان کی یار
    اپنی سب آن بان چھوڑ گئے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
  2. آوازِ دوست

    آوازِ دوست محفلین

    مراسلے:
    1,906
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    واہ جی کیا کہنے ایلیا صاحب کے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. محمد خرم جاوید

    محمد خرم جاوید محفلین

    مراسلے:
    5
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    InLove
  4. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    4,097
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    واہ جون ...صاحب ...
    ۔
     
    آخری تدوین: ‏جون 16, 2015
  5. نظام الدین

    نظام الدین محفلین

    مراسلے:
    1,005
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
  6. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,381
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    اچھا انتخاب ہے۔

    لیکن ذمرہ مناسب نہیں ہے۔ اسے پسندیدہ کلام کے زمرے میں ہونا چاہیے۔
     

اس صفحے کی تشہیر