Recent content by ناصر محمود احمد

  1. ن

    سُر اور تال اور لَے کیا ہوتے ہیں؟

    کسی نغمے کی ابتدائی بول کو مکھڑا کہتے ہیں
  2. ن

    سُر اور تال اور لَے کیا ہوتے ہیں؟

    میری معلومات کے مطابق انترا، کسی بھی نغمے یا گانے کے ابتدائی اشعار نہیں بلکہ ان بولوں کو کہتے ہیں جو نسبتآ بلند آواز سے ادا کیے جاتے ہیں جیسے: مہندی لگاوں۔۔۔ اور استھائی، انترے کے بعد آواز کے نیچے آنے کو کہتے ہیں: مہندی لگاؤں ۔۔۔۔(انترا) بل بل جاوں (استھائی) نئیا بھنور میں ہے (انترا) دور...
  3. ن

    قائد اعظم یونیورسٹی کے شعبہ طبیعیات کا نام ڈاکٹر عبدالسلام کے بجائے منصور الخازنی رکھنے کی منظوری

    یہ بات قرآن الحکیم میں اس طرح ہے لَا یَجۡرِمَنَّکُمۡ شَنَاٰنُ قَوۡمٍ عَلٰۤی اَلَّا تَعۡدِلُوۡا ؕ اِعۡدِلُوۡا ۟ ہُوَ اَقۡرَبُ لِلتَّقۡوٰی ۫ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ خَبِیۡرٌۢ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۸﴾ کسی گروہ کی دشمنی تم کو اتنا مشتعل نہ کر دے کہ انصاف سے پھر جاؤ ۔ عدل کرو ، یہ خدا...
Top