میری معلومات کے مطابق انترا، کسی بھی نغمے یا گانے کے ابتدائی اشعار نہیں بلکہ ان بولوں کو کہتے ہیں جو نسبتآ بلند آواز سے ادا کیے جاتے ہیں جیسے:
مہندی لگاوں۔۔۔
اور
استھائی، انترے کے بعد آواز کے نیچے آنے کو کہتے ہیں:
مہندی لگاؤں ۔۔۔۔(انترا) بل بل جاوں (استھائی)
نئیا بھنور میں ہے (انترا) دور...