Recent content by محمد یوسف صدیقی

  1. محمد یوسف صدیقی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اچھا ہے رہے دل یونہی ناکامِ تمنا بنتے ہوئے دیکھا ہے محبت کو ہوس بھی
  2. محمد یوسف صدیقی

    غزل

    آئے تھے کہنے حالِ دل بیٹھے ہیں لب سئے ہوئے نیچی نظر کئے ہوئے اپنا سا منہ لئے ہوئے چھیڑو نہ ہم کو زاہدو بیٹھے ہیں ہم پئے ہوئے چاہتے ہو جو لَوٹنا زہد کو تم لئے ہوئے کیسے گئے تھے شوق سے لینے اس آشنا کو ہم ویسے کے ویسے آگئے اپنا سا منہ لئے ہوئے جان سے عزیز کیوں مجھ کو نہ ہوں یہ داغِ دل ہائے کسی...
  3. محمد یوسف صدیقی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جو صاحبِ علم وفضل کہلاتے ہیں ہر جراتِ بے جا پہ وہ پچھتاتے ہیں جو اہل نہ ہوں ،وہ مانگتے ہیں منصب منصب کے جو اہل ہوں ،وہ کتراتے ہیں
  4. محمد یوسف صدیقی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جس کی فطرت ہو عیب شر سے مَملُو صُحبت سے وہ اچھوں کی نہ ہوگا خُوش خُو رہتی ہے اگرچہ رات دن پانی میں جاتی نہیں مچھلی کے بدن سے بد بو
  5. محمد یوسف صدیقی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ترک دنیا کر نہ ہر لذت کو چھوڑ معصیت کو ترک کر غفلت کو چھوڑ نفس و شیطاں لاکھ در پے ہوں تو نہ ہر گز ذکر اور طاعت کو چھوڑ
  6. محمد یوسف صدیقی

    غزل

    نازک بہت ہیں پاؤں مرے نونہال کے آنکھیں بچھائے حور تو پلکیں نکال کے وہ سو رہے ہیں منہ پہ دوپٹہ جو ڈال کے کن حسرتوں سے تکتے ہیں ارماں وسال کے کیا کیا تھے شوق آج عروسِ جمال کے اندھیر تو نے کر دیا گھو نگھٹ نکال کے برسات میں یہ اُن کی ادا دے گئی مزا چلنا اٹھا کے پائنچے دامن سنبھال کے کم سِن ہیں ڈر...
Top