پہلے تو آپکے ٹیبل کے جس کالم میں اردو ڈیٹا ہے اس کی ڈیٹا ٹائپ nvarchar کردیں۔ تاکہ وہ یونی کوڈ ڈیٹا کو بھی سپورٹ کرسکے۔
دوسرے آپ نے جو کوئیری لکھی ہے اس میں اردو نام سے پہلے N لکھ دیں۔ باقی وہ کوئیری انگلش ڈیٹا کی سرچ کے لئے بالکل ٹھیک ہے۔
کوڈ:
'غفران' SELECT * FROM Student WHERE St_Name = N...
مجھے ایس کیو ایل سرور 2005 میں اردو میں ڈالے گئے ڈیٹا کو سرچ کرنے کے لیے کیوری لکھنی ہے پر وہ کوئی رزلٹ نہیں دکھا رہی۔ کوئی بھائی مدد کر سکتے ہیں؟
کیوری کچھ اس طرح ہے
Select * From Table
Where St_Name = 'غفران'
السلام علیکم
میں آج ہی اردو محفل میں شامل ہوا ہوں۔ اردو ٹائپنگ خاص نہیں آتی غلطیوں کے لیے پیشگی معذرت۔
میں کراچی یونیورسٹی سے سافٹ ویئر انجینیئرنگ میں بی ایس کر رہا ہوں۔ اردو میں پروگرامنگ کا شوق ہے پر ابھی تک کہیں سے کوئی خاص رہنمائی کرنے والا نہیں ملا۔
مزید یہ بھی پوچھنا تھا کہ اسکین شدہ...

Where...