نتائج تلاش

  1. محمد غفران صدیقی

    نماز پڑھو! قبل اس سے کے آپکی نماز پڑھی جائے۔

    نماز پڑھو! قبل اس سے کے آپکی نماز پڑھی جائے۔
  2. محمد غفران صدیقی

    SQL پر تبصرہ جات

    پہلے تو آپکے ٹیبل کے جس کالم میں اردو ڈیٹا ہے اس کی ڈیٹا ٹائپ nvarchar کردیں۔ تاکہ وہ یونی کوڈ ڈیٹا کو بھی سپورٹ کرسکے۔ دوسرے آپ نے جو کوئیری لکھی ہے اس میں اردو نام سے پہلے N لکھ دیں۔ باقی وہ کوئیری انگلش ڈیٹا کی سرچ کے لئے بالکل ٹھیک ہے۔ کوڈ: 'غفران' SELECT * FROM Student WHERE St_Name = N...
  3. محمد غفران صدیقی

    تعارف کراچی سے محمد غفران صدیقی

    عثمان بھائی ٹائپنگ کا کام کیسے ملتا ہے اور معاوضے کی کیا صورت ہوتی ہے؟ مطلب کتنا اور کس طرح دیا جاتا ہے؟
  4. محمد غفران صدیقی

    ایس کیو ایل سرور کی کیوری اردو سرچ کرنے کے لیے

    اللہ آپ سب بھائیوں کو جزا دے اور کے علم میں اضافہ کرے۔
  5. محمد غفران صدیقی

    SQL پر تبصرہ جات

    معاملہ حل ہوگیا۔ جزاک اللہ
  6. محمد غفران صدیقی

    SQL پر تبصرہ جات

    مجھے ایس کیو ایل سرور 2005 میں اردو میں ڈالے گئے ڈیٹا کو سرچ کرنے کے لیے کیوری لکھنی ہے پر وہ کوئی رزلٹ نہیں دکھا رہی۔ کوئی بھائی مدد کر سکتے ہیں؟ کیوری کچھ اس طرح ہے Select * From Table Where St_Name = 'غفران'
  7. محمد غفران صدیقی

    ایس کیو ایل سرور کی کیوری اردو سرچ کرنے کے لیے

    ابن سعید بھائی مصروف ہیں شاید، ہم غریبوں کی لڑی دیکھنے کا وقت نہیں :rollingeyes:
  8. محمد غفران صدیقی

    تعارف کراچی سے محمد غفران صدیقی

    السلام علیکم میں آج ہی اردو محفل میں شامل ہوا ہوں۔ اردو ٹائپنگ خاص نہیں آتی غلطیوں کے لیے پیشگی معذرت۔ میں کراچی یونیورسٹی سے سافٹ ویئر انجینیئرنگ میں بی ایس کر رہا ہوں۔ اردو میں پروگرامنگ کا شوق ہے پر ابھی تک کہیں سے کوئی خاص رہنمائی کرنے والا نہیں ملا۔ مزید یہ بھی پوچھنا تھا کہ اسکین شدہ...
  9. محمد غفران صدیقی

    ایس کیو ایل سرور کی کیوری اردو سرچ کرنے کے لیے

    السلام علیکم میں آج ہی اردو محفل میں شامل ہوا ہوں۔ اردو ٹائپنگ خاص نہیں آتی غلطیوں کے لیے پیشگی معذرت۔ مجھے ایس کیو ایل سرور 2005 میں اردو میں ڈالے گئے ڈیٹا کو سرچ کرنے کے لیے کیوری لکھنی ہے پر وہ کوئی رزلٹ نہیں دکھا رہی۔ کوئی بھائی مدد کر سکتے ہیں؟ کیوری کچھ اس طرح ہے Select * From Table Where...
Top