Recent content by محمد ساجد

  1. محمد ساجد

    ساحر لدھیانوی اور امرتا پریتم کی ایک یاد گار تصویر

    فرخ بھائی تصویر میں ساحر کی بجائے امروز ہیں انٹرنیٹ پہ یہ تصویر امروز سے بھی منسوب ہے اور ویسے بھی ساحر کے خدوخال ایسے نہیں
  2. محمد ساجد

    آپ دونوں احباب کا شکریہ

    آپ دونوں احباب کا شکریہ
  3. محمد ساجد

    السلام علیکم الف عین صاحب اردو زبان و ادب کی ترویج کے سلسلہ میں آپکی کوششیں واقعی قابلِ داد ہیں...

    السلام علیکم الف عین صاحب اردو زبان و ادب کی ترویج کے سلسلہ میں آپکی کوششیں واقعی قابلِ داد ہیں بیت بازی کے ایک تھریڈمیں آپ نے ایک شعر ارسال کیا تھا بہت پسند آیا مگر آپ نے شاعر کا نام نہیں درج کیا اگر ہو سکے تو شاعر کا نام بتا دیں- شکریہ اب یہ سوچا ہے کہ پتھر کے صنم پوجوں گا تاکہ گھبراؤں تو...
  4. محمد ساجد

    پسند کے لفظ پر شاعری

    واقعی علامہ اقبال کا شعر ہے ؟ تصدیق چاہئے
  5. محمد ساجد

    غالب کے ایک شعر کی تشریح میں مدد درکار ہے

    ابراہیم ذوق، حکیم مومن خان مومن، بہادر شاہ ظفر اور غالب ایک ہی دور کے ہیں ابراہیم ذوق بہادر شاہ ظفر کے استاد مقرر تھے کہ غالب بھی اسی حلقہ میں آ پہنچے اور جلد ہی اپنا سکہ منوا لیا اس سلسلہ میں مرزا غالب پر گلزار صاحب کا ڈرامہ ضرور دیکھیں جو کہ غالب کی زندگی کا احاطہ کئے ہوئے ہے بہت کمال کا ڈرامہ...
  6. محمد ساجد

    باتیں مستنصر حسین تارڑ کی ۔۔۔از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان۔۔روزنامہ پشاور

    اگر ایک مشہور فلم سٹار فلم میں کام کرنے کے کروڑوں روپے لے سکتا ہے ایک طب کا پروفیسر صرف پانچ دس منٹ چیک اپ کے ہزاروں لے سکتا ہے تو ایک بڑا ادیب اپنی کتابوں کے اچھے دام کیوں نہیں وصول کر سکتا :) صرف چاچا جی کی ہی نہیں بابا جی، آپا، مفتی صاحب کی کتب بھی اسی دام پہ فروخت ہوتی ہیں
  7. محمد ساجد

    ادب کے نوبل انعام کے حصول کی خواہش

    مجھے تو حیرت ہوتی ہے جب علامہ اقبال کو ادب کے نوبل انعام سے نہیں نوازا گیا تو باقی ادیبوں کا تو اللہ ہی حافظ ہے ۔ ۔ ۔ ویسے ایک انٹرویو میں تارڑ صاحب نے اپنی ذاتی رائے میں قراۃالعین، شفیق الرحمن کو تو نوبل انعام کا تو حقدار ٹھہرایا تھا مگر فخر زمان کا نام نہیں لیا
  8. محمد ساجد

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    محمد ----- قابلِ تعریف، پسندیدہ ساجد ---- سجدہ کرنے والا شکر ہے اس بابرکت ذات کا کہ میرے نام سے پہلے محمد جڑا ہوا ہے
  9. محمد ساجد

    ہفتۂ شعر و ادب - لطافت کدہ

    ابراھیم ذوق بہادر شاہ ظفر کے استاد مقرر تھے غالب اور ذوق ایک دوسرے کے رقیب تھے ایک دن ابراھیم ذوق اپنے ٹولے کے ساتھ گزر رہا تھا کہ غالب نے مصرعہ اچھالا بنا ہے شہ کا مصاحب، پھرے ہے اتراتا ابھی صرف یہ مصرعہ ہی اپنے رقیب کی شان میں عرض کیا تھا کہ بادشاہ کو خبر ہو گئ۔ دربار بلا کر پوچھا کہ آپ نے...
  10. محمد ساجد

    ہفتۂ شعر و ادب - لطافت کدہ

    راجندر سنگھ بیدی کی باتیں بہت دلچسپ اور بے ساختہ ہوتی تھیں۔ ایک بار دہلی کی ایک محفل میں بشیر بدر کو کلام سنانے کے لیے بلایا گیا، تو بیدی صاحب نے جو میرے برابر بیٹھے ہوئے تھے، اچانک میرے کان میں کہا، “یار، ہم نے دربدر، ملک بدر اور شہر بدر تو سنا تھا، یہ بشیر بدر کیا ہوتا ہے؟ “ (مجتبٰی حسین کی...
  11. محمد ساجد

    ہفتۂ شعر و ادب - لطافت کدہ

    مرزا محمد رفیع سودا سے میر تقی میر کی معاصرانہ چشمک رہتی تھی۔ ایک مرتبہ سودا نے کہا: سودا تو اس غزل کو غزل در غزل ہی لکھ ہونا ہے تجھ کو میر سے استاد کی طرف اس کے جواب میں میر صاحب نے لکھا: طرف ہونا مرا مشکل ہے میرا اس شعر کے فن میں یوں ہی سودا کبھی ہوتا ہے سو جاہل ہے کیا جانے
  12. محمد ساجد

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    بادہ پھر بادہ ہے میں زہر بھی پی جاؤں قتیل شرط یہ ہے کوئی بانہوں میں سنبھالے مجھکو قتیل شفائی
  13. محمد ساجد

    احمد مشتاق دلوں کی اور دھواں سا دکھائی دیتا ہے۔۔ احمد مشتاق

    شکریہ بہت سا کلام صرف یہیں پڑھنے کو ملتا ہے اور جس کلام پہ آپکی یا وارث بھائی کی مہر لگی ہو چاہے کسی محفلین کے ارسال کردہ کلام کے جواب میں ہی کیوں نہ ہو، ہمارے لئے تو گویا سند کہلاتی ہے- ایک ٹوکرا شکریہ کا قبول کیجیئے
Top