Recent content by محمد بلال اعظم

  1. محمد بلال اعظم

    برائے اصلاح: یادِ گزشتگاں کا نمکدان مت اٹھا

    بابا جانی! تقریباً چھ سال کے بعد کچھ لکھا ہے۔ آپ سے اور دیگر محفلین سے اصلاح کا طالب ہوں۔ یادِ گزشتگاں کا نمکدان مت اٹھا دل سیلِ کار و کِشت سے حیران مت اٹھا حیرت پہ آئینوں کی، کبھی تو سوال کر شیشہ گرانِ شہر کے احسان مت اٹھا شاید شبِ ابد کا مسافر نکل پڑے ٹانکے ہیں آسمان پہ، مرجان مت اٹھا بے...
  2. محمد بلال اعظم

    اردو کمپیوٹنگ: ماضی و مستقبل کےبدلتے تقاضے اور ہماری ترجیحات

    بالکل لیکن ایک مکمل آرٹیکل کے لئے اِس میں کئی چیزوں کا اضافہ کرنے کی ضرورت ہے۔ اردو محفل کے ابتدائی اراکین اِس سلسلے میں زیادہ بہتر رہنمائی کر سکتے ہیں۔
  3. محمد بلال اعظم

    اردو کمپیوٹنگ: ماضی و مستقبل کےبدلتے تقاضے اور ہماری ترجیحات

    اردو کمپیوٹنگ: ماضی و مستقبل کےبدلتے تقاضے اور ہماری ترجیحات اردو کمپیوٹنگ سے مراد سائنس و ٹیکنالوجی کے بدلتے ہوئے رجحانات کے ساتھ اردو زبان کی ترویج و ترقی، زبان کو ہم آہنگ کرنا اور مزید برآں اِن کا اردو زبان میں ہونے والی تعلیم و تحقیق میں استعمال ہے۔ اردو کمپیوٹنگ کی ابتداء اکیسویں صدی کے...
  4. محمد بلال اعظم

    عجیب سانحہ مجھ پر گزر گیا یارو ۔ شہر یار

    واہ واہ کیا ہی اچھا انتخاب ہے۔ شہریار کا انداز منفرد ہے۔
  5. محمد بلال اعظم

    ڈاکٹر عمران انور (ایسوسی ایٹ پروفیسر، ریاضی، عبد السلام سکول برائے ریاضیاتی سائنسز)

    ڈاکٹر عمران انور ڈاکٹر عمران انور عبد السلام سکول آف میتھیمیٹیکل سائنسز میں ریاضی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ہیں۔ آپ کی تحقیق کے موضوعات Commutative Algebra, Algebraic Geometry اور Enumerative Combinatorics ہیں۔ حال ہی میں سپیکٹرا نے اپنے قارئین کے لئے ڈاکٹر عمران انور کا انٹرویو کیا، جس کا اردو...
  6. محمد بلال اعظم

    مبارکباد مقدس اور تیمور کو شادی کی نویں سالگرہ مبارک

    ما شاء اللہ بہت بہت مبارک ہو مقدس اپیا اللہ کرے کہ نو کی دائیں جانب ایک صفر تک کا اضافہ بھی آپ کو دیکھنا نصیب ہو۔ ویسے وقت کتنی تیزی سے گزر جاتا ہے! ابھی کل کی بات لگتی ہے کہ "ایک عدد گلابی سال" کی مبارکباد کا دھاگہ کھولا گیا تھا۔
  7. محمد بلال اعظم

    1954 میں ریکارڈ کیا گیا پاکستان کا قومی ترانہ

    اور چیخ چیخ کے بتائیں سب کو اپنی عمر!!! اب لوگ آپ سے اِس عمر میں بھی جوانی کا راز پوچھیں گے تو کیا کہیں گے انہیں!!! مجھے تو لگ رہا ہے کہ آپ کی مشہور ہونے سکیم ہے کوئی۔ :LOL:
  8. محمد بلال اعظم

    محبت کرنے سے بچنا نہیں تو ۔۔۔۔۔

    شمشاد بھائی کی جگہ آپ ہوتے تو میں آنکھیں بند کر کے اِس بات پہ یقین لے آتا لیکن آپ ہلکا لے رہے ہیں شمشاد بھائی کو۔ :p:D
  9. محمد بلال اعظم

    کتاب ٹائپنگ - تجاویز و مشورے

    آپ ای پب کس طرح سے بناتے ہیں اور نستعلیق میں بنتی ہے؟ میں ایک بار کوشش کی تھی لیکن فونٹس وغیرہ کے کچھ مسائل آ رہے تھے۔
  10. محمد بلال اعظم

    محبت کرنے سے بچنا نہیں تو ۔۔۔۔۔

    میرے خیال میں 2010، 2013 اور 2016 میں زیادہ فرق نہیں تو یہی طریقہ ہو گا اُس میں بھی۔
  11. محمد بلال اعظم

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    سننے میں آیا ہے کہ مچھلیاں تو گھروں تک آ رہی ہیں پانی کے ساتھ۔
  12. محمد بلال اعظم

    محبت کرنے سے بچنا نہیں تو ۔۔۔۔۔

    میں پاور پوائنٹ 365 استعمال کرتا ہوں۔ اُس میں تو "ریکارڈنگ" کا الگ سے آپشن ہے۔ آفس 2016 وغیرہ میں میرے خیال میں "انسرٹ" میں "آڈیو" کے آپشن پہ کلک کرنے سے وہ ریکارڈ کرنے کا آپشن بھی دیتا ہے۔
Top