بھئی نبیل صاحب! آپ تو جانتے ہی ہیں کہ ہمارے ہاں پائریٹڈ سافٹ وئیر کا استعمال کتنا زیادہ ہے. اور یہ ایک عام سی بات ہے. اِسی فورم پر کتنے ہی پائیریٹڈ سافٹ وئیرز کے بارے میں معلومات موجود ہیں. وہی میں نے ایک سافٹ وئیر کے بارے میں ربط فراہم کیا تو اِس سے آپ کا فورم بند نہیں ہوجائے گا. شاید آپ کو...
سبق دوم
آپ کا / تمہارا کیا نام ہے؟
ا: مرحبا ً / ألسّلام علیکم! أنا إسمي أحمد.
خوش آمدید / اَسّلام علیکم! میرا نام احمد ہے۔
ب: وَ أنتم / أنتَ / أنتِ۔ ما إسمکم / إسمکَ / إسمکِ / إسمکْ؟
اور آپ/ تُم (مذکر) / تُم (مؤنث)۔ آپ کا / تمہارا (مذکر)/ تمہارا (مؤنث) کیا نام ہے؟
ج...
صحیح انسٹال نہ ہونی کی وجہ کیا ہوسکتی ہے؟ اور یہ کیسے پتہ چل سکتا ہے کہ صحیح انسٹالیشن نہیں ہوئی ہے؟ جبکہ انسٹالیشن کے دوران کسی قسم کا ایرر مسیج نہیں ملا؟
میں نے تو بس Red Hat Linux 9 ہی ڈاؤنلوڈ کی ہے. مجھے نہیں پتہ کہ یہ انٹرپرائز ورژن ہے یا کوئی اَور. آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ یہ انٹرپرائز...
جہانزیب بھائی! مجھے پنجابی کی تو سمجھ آتی ہے تاہم اِس شعر کی سمجھ نہیں آرہی. ذرا اُردو ترجمہ فرمائیے گا.
ہتھ ہزاراں ودھ کے بابا گُھٹ دیندے نیں میرا مُونہہ
پرہیا دے وچ جد وی چُکناں کوئی سوال پنجابی دا
دوسری بات یہ کہ operating system boot menu میں لینکس کیلئے یہ دو آپشنز کیوں آتی ہیں ؟ ایک کیوں نہیں؟ اور اِن دونوں میں فرق کیا ہے؟:
Red Hat Linux 2.4.20-8smp
Red Hat Linux 2.4.20-8
جناب! مسئلہ وہی کا وہی ہے.
startx ٹائپ کرنے سے یہ اِیرر مسیج آتا ہے:
XIO: fatal IO error 104 (connection reset by peer) on X server ":0.0" after 0 requests (0 known processed) with 0 events remaining
adduser سے ایک نیا یوزر ایڈ کیا. login سے واپس لاگ ان کی طرف گیا. وہاں نیا یوزر نیم ٹائپ کیا...
میں نے کبھی لینکس استعمال نہیں کیا ہے. آج ہی ویب سے Redhat Linux 9 ڈاؤنلوڈ کیا اور انسٹال کرلیا. لیکن انسٹال ہونے کے بعد آپریٹنگ سسٹم بوٹ مینیو پر تین آپشن آرہے ہیں. دو میں تو کرنل لکھا ہوتا ہے جبکہ تیسرا dos یعنی وسٹا کا ہے. اُوپر والے دو جن میں لینکس یا کرنل لکھا ہے اُس سے جب بھی لینکس بوٹ...
دوسرے نستعلیق فونٹس میں میرے پاس صحیح آرہا ہے ختمہ. لیکن علوی نستعلیق میں پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے. شاید اِس میں دو ختمے استعمال ہورہے ہیں. ایک نقطہ ہے اور ایک ختمی لکیر.