Recent content by محبوب خان

  1. م

    قومی انگریزی اردو لغت

    مقتدرہ قومی زبان کی انگریزی اردو لغت آن لائن اس ربط پر موجود ہے: http://www.nla.gov.pk/lughat/index.php
  2. م

    تاسف امجدحسین علوی کی صحت یابی کے لئے دعا کا طلبگار

    اللہ تعالی انھیں شفا عطاء فرمائے۔ آمین
  3. م

    فیس بک بین

    قابل اعتراض مواد کے حامل کسی یو آر ایل کے بارے پی ٹی اے کو آگاہ کرنے کے لیے پی ٹی اے کی ٹول فری ہیلپ لائن 55055-0800اور ای میل ایڈریس "محذوف" ہے۔
  4. م

    وعلیکم اسلام

    وعلیکم اسلام
  5. م

    ٹیکنالوجی ٹائمز - انگریزی، اردو ہفت روزہ ٹیکنالوجی اخبار

    اخبار کے ایڈیٹر جناب سید پارس علی صاحب سے میری آج بات ہوئی اور یونی کوڈ کے بارے انھیں بتایا۔۔۔۔۔۔ان کا کہنا تھا کہ ہمیں اردو کے استعمال کا اس سلسلے میں پتہ نہیں‌۔۔۔۔تو ایسے میں ہم نے اپنی خدمات کا یقین دلایا کہ آپ پہلے فیصلہ کرلیں تو آپ کے مطلوبہ سٹاف کو یہ گر بھی سکھا دیں گے۔۔۔۔۔۔ امید ہے کہ...
  6. م

    ٹیکنالوجی ٹائمز - انگریزی، اردو ہفت روزہ ٹیکنالوجی اخبار

    ٹیکنالوجی ٹائمز ایک تازہ پیش رفت ہے، دو مہینے پہلے ایک دوست کے طوسط سے ایک شمارہ پڑھنے کو ملا، پرنٹ کاپی کے ساتھ ساتھ یہ اخبار ویب پر بھی دستیاب ہے : http://technologytimes.pk انگریزی کے ساتھ ساتھ، اردو کا بھی ایک حصہ ہے، اور یاد رہے کہ اردو حصہ، انگریزی والے مضامین کا ترجمہ نہیں ہے بلکہ...
  7. م

    دومین نیم آپکی زبان میں

    کچھ دن پہلے سیول، جنوبی کوریا میں‌ icann کا اجلاس ہوا جس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ کہ دیگر زبانوں کے ڈومین نیم کی سہولت دی جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب پاکستان کی حد تک وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام ڈویژن کا جس میں دیگر اداروں جیساکہ کرلپ، فاسٹ، لاہور، پاشا، پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ، پی سی بی،...
  8. م

    دومین نیم آپکی زبان میں

    یہ اور اس طرح کے دیگر مسائل پر کچھ حد تک بحث یہاں بھی کی گئ ہے
  9. م

    دومین نیم آپکی زبان میں

    اس سلسلے میں پاکستان میں‌بھی متعلقہ ادارے اردو اور دیگر پاکستانی زبانوں کے لیے کوشش کررہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔جیسا کہ: تفصیل کے لیے یہاں کلک کریں
  10. م

    جرمنی کی مصنفہ کے لیے نوبل انعام کا اعلان

    ان کے تمام ادبی کاموں یعنی لکھائی کے سلسلے میں‌ملا ہے۔۔۔۔کوئی ایک کتاب پر نہیں۔
  11. م

    تاسف خوشی بہن کے بھائی کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالی اپنی رحمت سے مرحوم کو بلند درجات عطاء فرمائے۔۔۔۔۔خوشی جی دلی افسوس ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ تعالی لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے۔ آمین
  12. م

    غیر فعال ہاٹ میل کا اکاؤنٹ کھلوائیں!

    باقی تو سب کچھ بجا مگر لڑی کے عنوان میں لفظ "مجنمد" کی جگہ اور اگر "غیر فعال" استعمال ہوتا تو شاید بہتر ہوتا۔ لڑی کے اندر موجود مواد کے لیے عارف صاحب شکریہ۔
  13. م

    تاسف ایک نوجوان دوست بلاگر ہم میں نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ مرحوم کو بلند درجات عطاء فرمائے۔۔۔آمین۔۔۔۔۔اور لواحقین کو صبر جمیل کی توفیق عنایت کرے۔۔۔آمین
  14. م

    یہ شعر کس کا ہےِ؟

    یہاں بھی کچھ ایسا ہی بیان ہے کہ علامہ اقبال کا شعر ہے http://irfangowani.spaces.live.com/blog/cns!43D2C3A368721BE6!191.entry
Top