میں بھی ٹھیک ہوں۔ شکریہ۔ ٹھیک ہوں شمشاد بھائی۔ آپ کیسے ہیں؟ بھابھی کیسی ہیں؟ شمشاد بھائی، سارا دن نیٹ یوز کرتی رہتی ہوں۔ پر محفل کی طرف آنا یاد...
السلام علیکم، کیا حال ہے سب کا؟
بھیا، حالانکہ بالکل فارغ ہوتی ہوں،لیکن اس بات پر بھی تو پورا اترنا ہے نا کہ شادی کے بعد بندہ مصروف ہو جاتا ہے:grin: اصل میں محفل پر آنا کم ہو گیا...
بڑی پاری بچی ہے ماشاءاللہ۔ اس کی تو گالیں کھینچنے کا دل کر رہا ہے۔:) نام بھی بہت پیارا ہے۔
ماشاءاللہ۔۔۔یہ کس کی واپسی ہوئی ہے؟ :) کیسی ہو امن؟ نورالعین ماشاءاللہ بڑی ہو گئی ہے۔ آنکھیں پیاری ہیں:)
شکریہ بھیا۔:) میسجنر پر تو واقعی کم ہی آنے ہو رہا ہے۔ چلیں میں ان سے رابطہ کر لوں گی۔
شکریہ ابو شامل۔ مجھے نہیں معلوم تھا کہ آپ بھی زیادہ عرصے بعد محفل پر آئے ہیں۔ آپ کو بھی ایک بار پھر خوش آمدید۔:)
فی الحال تو اکیلی ہی آئی ہوں:(
وعلیکم السلام نبیل بھائی،شکریہ۔ اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں۔ آپ کیسے ہیں؟
بھیا، اپ کی شگفتہ سے بات ہو تو میرا سلام دیجیے گا۔ اور ان کو کہیے گا کہ میں انھیں مِس کر رہی ہوں۔ کیوں کر رہی ہوں، اس کا مجھے پتہ نہیں۔:grin:...
شکریہ شمشاد بھائی، آپ کیسے ہیں؟ بھابھی کیسی ہیں؟ میرا سلام دیجیے گا۔ بس کچھ فارغ وقت ملا تھا تو سوچا محفل کا چکر لگا آؤں۔ میں بالکل ٹھیک ہوں،مزے...
ضرور اعجاز انکل۔ کوشش کروں گی آنے کی۔ آپ خیریت سے ہیں؟
امید ہے امتحان اچھے ہوئے ہوں گے۔ بھیا میں کوشش کروں گی، بلاگ اور محفل کو وقت دینے کی، لیکن سچ بتاؤں تو فارغ وقت کی بہت کمی ہے آجکل۔:noxxx:
میں ٹھیک ہوں بھیا۔ آپ کیسے ہیں؟
میں شگفتہ کو مِس کر رہی ہوں، اور سوچ رہی ہوں کہ وہ کہیں نظر نہیں آ رہیں مجھے۔ کسی کو کچھ پتہ ہے؟
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں