السلام و علیکم،
بہت اچھا موضوع ہے ۔ اور وقت کی اہم ضرورت ہے۔ قران کریم کے معنی صرف پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم جانتے ہیں یا ان کی پاک اولاد۔ اور یہ بات احادیث میںجا بجا موجود ہے۔ اسلام میں اسی لئے قیاس حرام ہے۔ اور قران کریم کے معنی سمجھنا ناممکن۔ جب تک کہ ہم آل رسول صلی اللہ علیہ والہ...
جب یہ جواب موصول ہوا تو یہ غلط فہمی دور ہوگئی کہ شائد غلطی سے ذاکر نائیک نے یزید کو رضی اللہ کہہ دیا تھا۔ لہذا میری طرف سے یہ جواب بھیجا گیا۔
ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب آپ کی تسلی کے لئے میں چند آیات ، احادیث ، اور تاریخ کے حوالے بھیج رہا ہوں۔ تاکہ حجت تمام ہوجائے۔ آل رسولؐ کے ساتھ زمانے کی...
السلام و علیکم،
جب ڈاکٹر ذاکر نائیک کو ای میل کی گئ کہ آپ کی طرف سے یزید کو رضی اللہ کیوںکہا گیا تو یہ جواب موصول ہوا۔ جواب انگلش میںہے لہذا اسی طرح پیسٹ کیا جا رہا ہے۔
As-Salaamu Alaikum Warahmatullahi Wabarakatuhu.
I pray to Allah (swt) for your health, happiness and vigor in...
خطبہ امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام
لوگو ! فتنوں کی ابتدا خواہشات نفسانی کی پیروی اور اپنی طرف سے ان احکامات کی ایجادات سے ہوتی ہے جو کتاب اللہ کے سراسر خلاف ہوتے ہیں۔ لوگ اوروں کو اس میں صاحب تصرف بنا لیتے ہیں۔ پس اگر باطل خالص صورت میں سامنے آتا تو صاحبان عقل سے پوشیدہ نہ رہتا۔ اور...
۱۳۳۔ ”والذين قتلوا فى سبيل اللہ فلن يضل اعمالہم۔“
(محمد۔۴۔۶)
سورہٴ محمد ميں ايک آيت ہمارے بارے ميں ہے اور ايک آيت بنى اميہ کے بارے ميں ۔ امير المومنين عليہم السلام۔
(شواہد التنزيل۲،ص۱۷۱)
۱۳۴۔ ”ذٰلک بان اللہ موليٰ الذين اٰمنوا و ان الکافرين لا موليٰ لہم۔“
(محمد ۔۱۱)
الذين اٰمنو علي عليہم...
قرآن اور اہل بيت عليہم السلام
سرکار دو عالم نے ہدايت امت کے لئے دو گرانقدر چيزيں چھوڑى ہيں،”قرآن اور اہل بيت عليہم السلام“
اور ان دونوں کا کمال اتحاد يہ ہے کہ اہل بيت عليہم السلام کى پورى زندگى ميں قرآن مجيد کے تعليمات کى تجسيم ہے اور قرآن کى جملہ آيات ميں اہل بيت عليہم السلام کى زندگي...
امامت کیا ہے
خطبہ مولا کائنات امیرالمومنین حضرت علیؑ
نہج الاسرار
امام کلمۃ اللہ، حجتہ اللہ، وجہہ اللہ، نور اللہ، احجاب اللہ، اور آیت اللہ ہوتا ہے۔ اس کو خدا منتخب کرتا ہے۔ اور جو کچھ (اوصاف و کمالات) چاہتا ہے اس کو عطا کرتا ہے۔ اور تمام مخلوق پر اس کی اطاعت کو واجب کرتا ہے۔ پس وہ تمام...
200 آپ کے سامنے ایک مجرم لایا گیا جس کے ساتھ تماشائیوں کا ہجوم تھا توآ پ نے فرمایا :ان چہروں پر پھٹکار کہ جو ہر رسوائی کے موقع پر ہی نظر آتے ہیں۔
201ہر انسان کے ساتھ دو فرشتے ہوتے ہیں جو اس کی حفاظت کرتے ہیں اور جب موت کا وقت آتا ہے تو وہ اس کے اور موت کے درمیان سے ہٹ جاتے ہیں اور بے شک انسان...
حُسینیت اب کہاں نہیںہے
گلی گلی میں اسُی کا پرَچم
اسُی کا سَجدہ جَبیِں جَبیِں ہے
قَدم قَدم پے سَبیِل اُس کی
نظر نظر میں وہی مَکِیں ہے
ہَوا ہَوا میں اسُی کے نوحے
وہی تصویر خلا نشیں ہے
اسُی کا ماتم ہے آگ پر بھی
اسُی کا غم خلُد کا امَیں ہے
فَلک فَلک پہ لہُو اسی کا
اسُی کی مَجلس زَمیں...
200 آپ کے سامنے ایک مجرم لایا گیا جس کے ساتھ تماشائیوں کا ہجوم تھا توآ پ نے فرمایا :ان چہروں پر پھٹکار کہ جو ہر رسوائی کے موقع پر ہی نظر آتے ہیں۔
201ہر انسان کے ساتھ دو فرشتے ہوتے ہیں جو اس کی حفاظت کرتے ہیں اور جب موت کا وقت آتا ہے تو وہ اس کے اور موت کے درمیان سے ہٹ جاتے ہیں اور بے شک انسان...
السلام و علیکم،
یکم مُحرم الحرام 1429ھ کا آغاز ہو چکا ہے۔ یہ مہینہ نہایت محترم و مکرم ہے۔ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ارشادات گرامی اس مہینے کی حرمت و فضیلت میں اضافہ کرچکے ہیں ۔ اس مہینے کی ایک اور وجہ پہچان واقعہ کربلا ہے۔ اور قیامت تک یہ مہینہ اس افسوس ناک واقعہ کی یاد دلاتا رہے...