Recent content by فیصل رضوان

  1. ف

    فلاحی اداے کے لئے نام کی تجویز درکار ہے، محترم ممبران مدد کریں۔

    محترم ممبران، راقم اک فلاحی ادارہ قائم کرنا چاہتا ہے، اس کے لئے اردو یا انگریزی زبان میں نام کے حوالےسے آپ کی رہنمائی درکار ہے امید ہے آپ حضرات بہتر نام تجویز کریں گے۔ فلاحی ادارہ کے تحت تعلیم،صحت اور صاف پانی کے منصوبہ جات کئے جائیں گے۔ آپ کے رہنمائی کا طلب گار۔
  2. ف

    ملین سال ڈیٹا سٹوریج ڈسک

    اگر کسی بھولے بھٹکے کو کہیں سے یہ 10 لاکھ سالہ ڈیٹا سٹوریج ڈسک مل جاتی ہے تو بھی کوئی فائدہ نہیں کیوں کہ اسے اس ڈسک میں موجود معلومات پڑھنے کے لیے پھر سے کمپیوٹر یا ایسا کوئی میڈیم ایجاد کرنا پڑے گا جو اسے ڈسک میں موجود معلومات تک رسائی دے:)
  3. ف

    کوئی دوست اس طرح کا کوئی سلوگن بتا سکتا ہو تو مدد کریں

    کوئی دوست اس طرح کا کوئی سلوگن بتا سکتا ہو تو مدد کریں
  4. ف

    مجھے ہمارے ادارے جو کہ اک NGOہے کی ٹریننگ ورکشاپ کے لیے سلوگن سوچنا ہے۔۔۔ جیسے خدمت۔۔ہر...

    مجھے ہمارے ادارے جو کہ اک NGOہے کی ٹریننگ ورکشاپ کے لیے سلوگن سوچنا ہے۔۔۔ جیسے خدمت۔۔ہر لمحہ۔۔ہر جگہ
  5. ف

    نورِ سحر

    ماشاءاللہ! اللہ پاک نام کی طرح نصیب بھی روشن کرے۔ آمین
  6. ف

    امریکہ، سعودی عرب اور فوج کی پسندیدہ شخصیت ہی نگران وزیرِ اعظم ہوگی -روزنامہ جنگ

    مطلب امریکہ،سعودی عرب اور فوج کی پسند اور ترجیحات ایک ہی ہیں۔ اب سوال یہ ہے کہ صرف اس معاملے میں یا ہر معاملے اور پالیسی میں؟
Top