فلاحی اداے کے لئے نام کی تجویز درکار ہے، محترم ممبران مدد کریں۔

محترم ممبران، راقم اک فلاحی ادارہ قائم کرنا چاہتا ہے، اس کے لئے اردو یا انگریزی زبان میں نام کے حوالےسے آپ کی رہنمائی درکار ہے امید ہے آپ حضرات بہتر نام تجویز کریں گے۔ فلاحی ادارہ کے تحت تعلیم،صحت اور صاف پانی کے منصوبہ جات کئے جائیں گے۔ آپ کے رہنمائی کا طلب گار۔
 
Top