ف

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • کسی نے کیا خوب کہا ہے: أرى عداوة ولا أرى أسبابها: “ہم دشمنی تو دیکھ رہے ہیں مگر اس کے اسباب نظر نہیں آتے۔”
    صوفیوں کو بدنام کر کے بنائے گئے خود ساختہ اسلام کی بنیاد: شرک، ختم نبوت پر ضرب، قرآن و سنت کی خلاف ورزی، توہین گستاخی، من گھڑت جھوٹی کہانیاں
    اور کچھ ایسے بھی لوگ ہیں جو کہتے ہیں کہ ہم اللہ اور قیامت کے دن پر ایمان لائے حالانکہ وہ ایمان دار نہیں ہیں۔ سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 8
    جب دیکھو کہ ہمارے قول قرآن و حدیث کے خلاف ہیں تو قرآن و حدیث پر عمل کرو اور ہمارے اقوال کو دیوار پر دے مارو۔ امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ
    ف
    فہد مقصود
    اذا رايتم كامنا يخالف ظاهر الكتاب والسنة فاعملوا بالكتاب والسنة واضربوا بكلامنا الحائط(میزان للشعرانی ، عقدالجید 53)
    کسی انسان کے جھوٹا (اور ایک روایت کے مطابق گناہگار) ہونے کیلئے اتنا ہی کافی ہے کہ ہر سنی سنائی بات (بغیر تحقیق کے) آگے بیان کر دے صحیح مسلم7
    علی بن حسین رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، فضول باتوں کو چھوڑ دینا، آدمی کے اسلام کی اچھائی کی دلیل ہے
    "مردوں کو گالی مت دو کیونکہ وہ اپنے کیے کو پہنچ گئے۔" صحیح البخاری، الجنائز، باب ما ینہی من سب الأموات، ح:۱۳۹۳
    إِنَّ ه۔ٰذَا الْقُرْاٰنَ يَهدى لِلَّتى هِىَ أَقوَمُ ﴿٩﴾ سورة الاسراء ‘‘یقیناً یہ قرآن وه راستہ دکھاتا ہے جو سب سے سیدھا ہے۔’’
    اور جب (کسی کی نسبت) کوئی بات کہو تو انصاف سے کہو گو وہ (تمہارا) رشتے دار ہی ہو اور اللہ کے عہد کو پورا کرو۔‘‘ (سورۃ الانعام 152)
    فہد مقصود کیا محفل کے قوانین میں کسی مسلمان کو بات بات پر اسلام سے خارج قرار دینے کی اجازت ہے؟؟؟ انتظامیہ ایسے افراد کو کیوں نہیں روکتی ہے؟؟؟

    کیونکہ انتظامیہ سوتی زیادہ اورجاگتی کم ہے۔
    کیا محفل کے قوانین میں کسی مسلمان کو بات بات پر اسلام سے خارج قرار دینے کی اجازت ہے؟؟؟ انتظامیہ ایسے افراد کو کیوں نہیں روکتی ہے؟؟؟
    ف
    فہد مقصود
    نبیل بھائی صاحب، مذکورہ دھاگے کے مراسلوں کو رپورٹ کیا تھا لیکن جب کاروائی نہیں کی گئی تب کیفیت نامہ لکھا۔ اسی طرح کے اور مراسلوں کو بہت بار رپورٹ کر چکا ہوں لیکن کاروائی ہوتی نظر آتی ہے۔
    نبیل
    نبیل
    رپورٹ پر کاروائی کرنا انتظامیہ کی ثوابدید ہے۔ کسی رپورٹ پر ایکشن آپ کی مرضی کا ہونا لازمی نہیں ہے۔ اور کیفیت نامہ پر شور مچانا انتہائی ناپسندیدہ حرکت ہے۔
    ف
    فہد مقصود
    محترم نبیل بھائی صاحب، آپ نے درست فرمایا کہ اس طرح کسی فورم کی انتظامیہ پر سوالیہ نشان اٹھانا ناپسندیدہ عمل ہے میں اس کے لئے معذرت خواہ ہوں لیکن میں تکفیر برداشت نہیں کر سکتا ہوں۔ اسی لئے بول اٹھا۔ آپ اور دیگر افراد جن کو تکلیف پہنچی ہے، سب سے معافی کا طلب گار ہوں۔
    سورۃ المائدہ آیۃ ۸ عدل اختیار کرنے کی تلقین (دشمنی کے باوجود انصاف سے کام لینے کی ہدایت)
    ف
    فہد مقصود
    اے لوگو جو ایمان لائے ہو! اللہ کی خاطر راستی پر قائم رہنے والے اور انصاف کی گواہی دینے والے بنو کسی گروہ کی دشمنی تم کو اتنا مشتعل نہ کر دے کہ انصاف سے پھر جاؤ عدل کرو، یہ خدا ترسی سے زیادہ مناسبت رکھتا ہے اللہ سے ڈر کر کام کرتے رہو، جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اُس سے پوری طرح باخبر ہے
    وَإِذَا حَكَمْتُم بَيْنَ ٱلنَّاسِ أَن تَحْكُمُوا بِٱلْعَدْلِ ''اور جب بھی تم لوگوں کے درمیان فیصلہ کرو تو عدل کے ساتھ کرو۔'' سورۃ النساء، ٥٨
    ایمان والوں کی صفات ۔۔۔ سورۃ الانفال آیت 2
    ف
    فہد مقصود
    سچّے اہل ایمان تو وہ لوگ ہیں جن کے دل اللہ کا ذکر سُن کر لرز جاتے ہیں اور جب اللہ کی آیات ان کے سامنے پڑھی جاتی ہیں تو ان کا ایمان بڑھ جاتا ہے اور وہ اپنے رب پر اعتماد رکھتے ہیں
    "مومن پر لعنت کرنا اس کو قتل کرنے کے مانند ہے، اور جس نے مومن پر کفر کا الزام لگایا، تو گویا اس نے اسے قتل کر دیا" صحیح بخاری، 6105
    خُذِ الْعَفْوَ وَأْمُرْ بِالْعُرْفِ وَأَعْرِضْ عَنِ الْجَاهِلِينَ (سورۃ نمبر 7 الاعراف, آیت نمبر 199)
    ف
    فہد مقصود
    (اے حبیبِ مکرّم!) آپ درگزر فرمانا اختیار کریں، اور بھلائی کا حکم دیتے رہیں اور جاہلوں سے کنارہ کشی اختیار کر لیں۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top