Recent content by فر حان

  1. فر حان

    اس ویب سے احمد دیدات کے لیکچرس ڈآئون لوڈ کریں

    محترم ذار بتا تو دیں کے میں نےکس مبلغ اسلام کی شان میں گستاخی کی ہے ۔ جو آپ اتنا آگ بگولہ ہو رہے ہیں؟
  2. فر حان

    اس ویب سے احمد دیدات کے لیکچرس ڈآئون لوڈ کریں

    شمشاد بھائی اور ہمت بھائی میں کسی پر تنقید نہیں کرنا چاہتا میں صرف اتنا کہنا چاہتا ہوں کے اگر میں کسی بات کے بارے میں لا علمی میں کوئی بات کہ گیا جس سے کسی کی دل آزاری ہوئی تو میری اصلاح ہونی چاہیے تھی یا نہ کے یہاں خود کو پڑھا لکھا ثابت کرکے کسی کی تذلیل ؟؟؟
  3. فر حان

    اس ویب سے احمد دیدات کے لیکچرس ڈآئون لوڈ کریں

    نبیل یہاں آپ کا نام نہاد سے کیا مطلب ہے ذرا وضاحت فرمائیں گے؟
  4. فر حان

    فونٹ عید کا تحفہ اردو کا نیا فانٹ

    سبحان اللہ بہت خوب فونٹ ہے۔اللہ محمد اشتیاق علی عطاری کو اس کی جزائے خیر عطا فرمائے آمین ۔ شاکرالقادری سے گزارش ہے کچھ عرصہ قبل ایک فونٹ اکثرکتب کی طباعت خاص طورپر مکتبۃالمدینہ کی کتب کی طباعت میں دیکھا تھا میں نے اس میں مدینہ لکھنے پر مدینہ کا آخری ہ نعلین پاک بنتا ہے اگر اپکی نظر سے گزرا ہو...
  5. فر حان

    اس ویب سے احمد دیدات کے لیکچرس ڈآئون لوڈ کریں

    ماشاءاللہ آپ علمی لوگوں کی علمی اور سیر حاصل گفتگو سن کر بڑاسکون ہوا۔ میں تو ٹھرا جاہل آپ سب پڑھے لکھے لوگ ہیں پر بہرحال میں اس پر مذید بحث نہیں کرسکتا جب کے میں جانتا ہوں کے اس سائیٹ کا ایک لنک ایک متنازہ سائیٹ‌پر کھلتا ہے ۔اللہ آپ سب کو اور مجھ کو تہذب سکھائے کسی کو بات بتانے کے اور سمجھانے کے...
  6. فر حان

    اس ویب سے احمد دیدات کے لیکچرس ڈآئون لوڈ کریں

    جناب نبیل صاحب ایم کیو ایم کی سائیٹ پر بڑی تنقید کی گئی پر یہاں قادیانیت کی تبلیغ کھلے عام ہو رہی ہے یہان کسی نے توجہ تو دور کی بات۔۔۔ قادیانیت مسلکی مسئلہ نہیں خالص ایمانی مسئلہ میں اپنا احتجاج رکارڈ کروارہا ہوں امید ہے کے اس سائیٹ کو خالص ایمان کے جذبے کے تحت حذف کردیا جائےگا؟؟؟؟؟
  7. فر حان

    کچھ خاص ویب سائٹس

    جناب سائیٹ بہت خوب ہے پر ابھی نا مکمل ہے اور آپ نے پوسٹ بھی غلط جگہ کی ہے ۔جہاں تک میرا خیال ہے یہ سوال جواب کا زمرہ ہے۔
  8. فر حان

    ایک رکعت میں کسی سورت یاآیت کا تکرار کے ساتھ پڑھنا کیسا ہے؟

    مسئلہ نمبر۴۶۱: دریک رکعت یک سورت یا یک رکعت یک آیت چند بار خواندن (ایک رکعت میں کسی سورت یاآیت کا تکرار کے ساتھ پڑھنا کیسا ہے؟ ۔ت) الجواب چوں تکرار یک سورت در دو ۲رکعت و دو۲ سورت در یک رکعت ہر دو در فرائض نا بائستہ بودتکرار یک سورت در یک رکعت اولی نبابائستگی باشد و ہمچناں تکرار آیت خلاصہ...
  9. فر حان

    مشرف کی تنہائی اور آرٹیکل6کی لٹکتی تلوار

    شمشاد بھائی انتہائی معذرت کے ساتھ یہ الطاف بھائی کون سی دولت لوٹ کر بھاگے ہوئے ہیں ذرا وضاحت فرمادیں عین نوازش ہوگی۔
  10. فر حان

    اسلام و علیکم آج پاک اسلام کے انگریزی تجرباتی بلاگ کا اجرءکردیا گیا ہے ۔...

    اسلام و علیکم آج پاک اسلام کے انگریزی تجرباتی بلاگ کا اجرءکردیا گیا ہے ۔ http://www.pakislamblog.cjb.net
  11. فر حان

    پاک اسلام کے انگریزی بلاگ کا اجراء

    الحمداللہ پاک اسلام کے تجرباتی انگریزی بلاگ کا اجراءآج کردیا گیا ہے۔ بلاگ کا ربط
  12. فر حان

    بلاگ ختم کرنا ہے

    میرا خیال میں اس میں کوئی ایسی برائی نہیں اگر آپ اپنے کیے ہوئے کسی اچھے کام سے کچھ کما لیں تو اس میں کیا برائی ہے۔
  13. فر حان

    بلاگ ختم کرنا ہے

    ہاں پر نبیل انگور کھٹے ہیں :dancing: اردو بلاگ اور گوگل کوڈ اب تو لگتا ہے گوگل ایڈ والوں نے یہ قصہ حزف ہی کردیا ہے کے اردو بولنے والوں کو بھی گوگل سے کمانے دیا جائے۔
  14. فر حان

    بلاگ ختم کرنا ہے

    ارے م۔م۔مغل بھائی کیسے ہیں بڑی مدت کے بعد آپ سے ملاقات ہوئی محفل پر تو ماشاءاللہ نظر آتے ہی رہتے ہیں۔اللہ آپ کے علم وعمل میں اضافہ کرے آمین۔ اور غصہ نہیں ہے اگر آپ کو حل معلوم ہے تو آپ عنایت فرمادیں۔
Top