Recent content by فرحان صدیقی

  1. فرحان صدیقی

    آمریکہ اور چین کے درمیان بڑھتی ہوئی تجارتی لڑائی سے دونوں ممالک کو نقصان ہے:اقتصادی مشیر،وائٹ ہاؤس

    آمریکا:(پاک آنلائن نیوز) وائٹ ہاؤس کے اقتصادی مشیر لیری کڈلو نے اتوار کو فاکس نیوز کو دئیے گئے انٹرویو میں خدشہ ظاہر کیا ہے کہ چین کی درآمدات پر محصولات میں اضافے کے جواب میں چین بھی امریکی درآمدات پر ٹیکس میں اضافہ کر سکتا ہے، انہوں نے کہا کہ امریکہ اور چین کے درمیان بڑھتی ہوئی تجارتی لڑائی سے...
  2. فرحان صدیقی

    مریم کی انتخابی سیاست میں حصہ لینے کے حوالے سے اہم خبر سامنے آگئی

    اسلام آباد:(پاک آنلائن نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف کی انتخابی سیاست میں حصہ لینے کے حوالے سے رہنما (ن) لیگ پرویز رشید کا کہنا ہے کہ قانونی پیچیدگی دور ہوتے ہی کوشش ہوگی کہ مریم نواز انتخابی سیاست میں حصہ لیں۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید کا کہنا ہے کہ گزشتہ...
Top