اسلام آباد:(پاک آنلائن نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف کی انتخابی سیاست میں حصہ لینے کے حوالے سے رہنما (ن) لیگ پرویز رشید کا کہنا ہے کہ قانونی پیچیدگی دور ہوتے ہی کوشش ہوگی کہ مریم نواز انتخابی سیاست میں حصہ لیں۔
مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید کا کہنا ہے کہ گزشتہ...