تصحیح
کلام حضرت نانوتوی قدس سرہٗ کا ہے ہی نہیں، بلکہ یہ مشہور شاعرپروفیسر کرم حیدری کا کلام ہے جو ان کے کلام کی کتاب ’’نِعَم‘‘کے ص: ۳۹پر موجود ہے، جسے تاج کمپنی لاہور پاکستان نے ۱۴۰۰ھ میں شائع کیا ہے اور اس میں آخری شعر یوں ہے:
حشر کا غم مجھے کس لیے ہو کرم میرا آقا ہے وہ میرا مولیٰ ہے وہ
جس...
سوہنے پراہ اعجاز احمد تساں بانہوؤں چنگی لڑی ناں آغاز کیتا اللہ تعالی تساں کی اس ناں اجر دیہہ۔ ویسے وی زبان کیسہ وی قوم تے علاقے نی پچھان ہونی ۔ پہاڑی کلچر تے زبان ساڑیاں علاقیاں تے کہراں وچاہ ختم ہونی جلنی ۔ ساڑی یاہ زمہ داری بننی کہ اس پہچان کی مٹنے تھیں بچاں
اللہ تعالی تساں کی شاد رکھن
نیند راتوں کی اڑا دیتے ہیں
ہم ستاروں کو دعا دیتے ہیں
روز اچھے نہیں لگتے آنسو
خاص موقعوں پہ مزا دیتے ہیں
ہاے وہ لوگ جو دیکھے بھی نہیں
یاد آئیں تو رلا دیتے ہیں
دی ہے خیرات اسی در سے کبھی
اب اسی در پہ صدا دیتے ہیں
آگ اپنے ہی لگا سکتے ہیں
غیر تو صرف ہوا دیتے ہیں
کتنے چالاک ہیں خوباں علوی
ہم کو...
برداشت کا کلچر
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
اَلَّ۔ذِيْنَ يُنْفِقُوْنَ فِى السَّرَّآءِ وَالضَّرَّآءِ وَالْكَاظِمِيْنَ الْغَيْظَ وَالْعَافِيْنَ عَنِ النَّاسِ ۗ وَاللّ۔ٰهُ يُحِبُّ الْمُحْسِنِيْنَ (134)
جو خوشی اور تکلیف میں خرچ کرتے ہیں اور غصہ ضبط کرنے والے ہیں اور لوگوں کو معاف کرنے...
اردو محفل فورم میں چند روز قبل ہی شمولیت اختیار کی ہے.کافی عرصہ سے اس فورم سے شناسائی تو تھی لیکن اس میں شامل ہونے کی کسک دل و دماغ میں پنہاں ہی رہی.
ویسے بھی اردو اور اردو ادب سے محبت رکھنے والوں سے ایک دلی محبت والا معاملہ ہے. اسی محبت نے اس فورم میں شامل ہونے پر مجبور کیا.
میرا تعلق ملکۂ...