علی ہمایون

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • بھائی، خوش آمدید۔ ہو سکے تو اپنا باقاعدہ تعارف کروائیے۔ نئی لڑی کھول کر!
    علی ہمایون
    علی ہمایون
    نوازش جناب۔ عمر 31 سال۔ 2008 مین ٹیلیکام انجنیرنگ مکمل کی تھی۔ تب سے یعنی گزشتہ 7 سال سے چھوٹی بری ٹیلیکام سروسز کمپنیوں میں ملازمت درپیش ہے :)۔ البتہ وقت ملنے پر میر غالب فیض کو ازبر کرنے کی کوشش جاری رہتی ہے۔
    بخت کی گرانی اور وقت کی روانی میں کبھی کبھار چھوٹی موٹی نثر لھنے کی کوشش بھی کر بیٹھتے ہیں :)
    راحیل فاروق
    راحیل فاروق
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top